ایف آئی اے فیصل آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالحفیظ چوہدری کا خصوصی انٹرویو

ملک میں قانون کی حکمرانی یقینی بنانے اور جرائم پیشہ عناصر کا قل قمع کرنے کے حوالے سے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کا کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ پولیس اور نیب کی طرح ایف آئی اے محدود سرکل میں کام کرنے والا ادارہ نہیں ہے بلکہ اس کا دائرہ کار بہت سے قوانین اور شعبوں کا احاطہ کرتا ہے۔ پولیس کی طرح صوبائی حدود اور نیب کی طرح قومی خزانے کو نقصان پہنچانے جیسے عوامل کی حدود بھی اس کی راہ میں حائل نہیں ہے۔ ایف آئی…

Read More

ایف آئی اے نے ترکی سمگل کئے جانیوالے 26 نوجوان گرفتار کر لئے

فیصل آباد (نیوز لائن) ایف آئی اے فیصل آباد کی ٹیم نے انسانی اسمگلرز نوجوانوں کو موٹروے سے کوئٹہ لے جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے ایران اور ترکی جانے والے 26 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا نوجوانوں کو ایران اور عراق کے ذریعے ترکی بجھوایا جانا تھا۔ گرفتار ملزمان کی عمریں پندرہ سال سے تئیس سال کے درمیان ہیں تمام افراد کا تعلق سیالکوٹ ،گوجرانوالہ، گجرات اور شاہدرہ سے ہے جو بذریعہ بس سیالکوٹ سے آرہے تھے کہ ایف آئی اے…

Read More