فیصل آباد میں ٹریفک وارڈن کے ظلم کا شکار رکشہ ڈرائیور خودکشی پر آمادہ

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد میں ٹریفک وارڈن کے ظلم کے شکار رکشہ ڈرائیور نے اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے تیل چھڑک کر خود کو آگ لگا لی۔ تاہم وہاں موجود شہریوں نے اس کی زندگی بچا لی ۔ پولیس اور ٹریفک پولیس کے اعلیٰ حکام تفصیلات سے آگاہ ہونے کے باوجود ٹریفک وارڈن کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہیں۔ تفصیل کے مطابق جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کے قریب ڈیوٹی کرنے والے ٹریفک وارڈن نواز کے بارے میں سامنے آیا ہے کہ وہ وہاں…

Read More