فیصل آباد میں ویمن پولیس ہیلپ لائن ختم: ٹال فری نمبر 1213بند

فیصل آباد ( احمد یٰسین) تبدیلی کے نعرے کا ساتھ اقتدار میں آنیوالی تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے ”تبدیلی ”کے مظاہرے کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ تبدیلی کا ثبوت دیتے ہوئے پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں ویمن پولیس ہیلپ لائن ختم کردی ہے اور ہیلپ لائن کیلئے مختص ٹال فری نمبر 1213کو بھی بند کردیا گیا ہے۔ نیوز لائن کے مطابق فیصل آباد میں خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پر قابو پانے اور جنسی ہراسگی’ گھریلو تشدد’ زیادتی ‘ اغواء ‘ لڑکوں کی چھیڑ چھاڑ کا…

Read More

تخلیقی کام کیلئے دباؤ سے پاک ماحول ناگزیر ہے’ تہمینہ افضل

فنون لطیفہ کسی بھی قوم’ علاقے اور ادارے کی پہچان ہوتے ہیں اور فنون لطیفہ کی ترویج کیلئے کام کرنے والے افراد اور ادارے قوموں کی شناخت بناتے ہیں۔موہنجو داڑو اور ہڑپہ کے کھنڈرات سے ملنے والے فنون لطیفہ کے شاہکار ہی ان قوموں کی شناخت ہیں او ربودوباش کا منظرنامہ پیش کرتے ہیں۔ پیرس کی شناخت اس کی فیشن انڈسٹری ہے تو مونا لیزا ایک زمانے سے فن مصوری کے شاہکارکے طور پر دنیا میں بھر میں اپنا منفرد مقام بنائے ہوئے ہے۔آثار قدیمہ ہوں یا جدیدہ فنون لطیفہ…

Read More

پنجاب کے 34نئے سرکاری کالجز میں 1394پوسٹس خالی’ تدریسی عمل معطل

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد سمیت پنجاب کے 34نئے سرکاری کالجز میں 1394پوسٹوں کی منظوری دیے جانے کے ڈیڑھ ماہ بعد بھی ان پوسٹوں پر تعیناتیاں نہیں ہوسکیںجس سے تدریسی عمل تعطل کا شکار ہے ۔نیوز لائن کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب کے34نئے سرکاری کالجوںمیں1394پوسٹوں کی منظوری ڈیڑھ ماہ قبل دی گئی تھی جس میں سے ٹیچرز کی646آسامیوں جبکہ کلیریکل سٹاف اور درجہ چہارم کے ملازمین کی748پوسٹوں کی منظوری دی گئی تھی فیصل آباد ڈویژن کے سات نئے سرکاری کالجوں میں مجموعی طور پر287پوسٹوں کی منظوری دی گئی…

Read More