شمس الاسلام ناز میڈیا ایکسی لینس ایوارڈزجیتنے والوں کا اعلان

فیصل آباد (نیوز لائن) پہلے شمس الاسلام ناز میڈیا ایکسی لینس ایوارڈز جیتنے والوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایوارڈز کا اعلان کا ایک خصوصی تقریب میں کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈکٹیٹر ضیاء الحق دور میں آزادی صحافت کی جدوجہد کرتے ہوئے کوڑوں کی سزا پانے والے صحافی ناصر زیدی اور مہمان اعزاز کمشنر فیصل آباد محمود جاوید بھٹی تھے۔تقریب میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سابق صدر شکیل انجم اور سینئر صحافی قربان ستی اور عامر بٹ نے خصوصی طور پر اسلام آباد سے جبکہ ڈپٹی…

Read More

پنجاب بھر میں ڈاکٹرز کا احتجاج‘ او پی ڈی بند‘ مریض خوار

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام بند ہے۔ ڈاکٹر، نرسز، پیرا میڈیکل سٹاف کی بے حسی کے باعث لاتعلق مریض رل گئے۔ محکمہ صحت نے ایم ٹی آئی ایکٹ پر کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ دوسری طرف ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کر ا دی گئی ہے۔ لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں مریض رلنے لگے۔ راولپنڈی میں بھی نعرے لگاتے ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج ہیں۔…

Read More