وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکا اچانک دورہ فیصل آباد: صنعتکاروں سے ملاقات

فیصل آباد (نیوز لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایک ہی دن میں تین اضلاع کے دورے کیے اوررمضان بازاروں، ہسپتالوں سمیت دیگر پراجیکٹس کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور سے روانگی کے بعددوران سفر پائلٹ کو ہیلی کاپٹر بھکر کی بجائے رخ بدلنے کی ہدایت کی اورہیلی کاپٹر اچانک نور پور تھل میں اتروا لیا۔بغیر اطلاع آمد کی وجہ سے نورپور تھل کی تحصیل انتظامیہ وزیراعلیٰ کی آمد سے بے خبر رہی اور وہ ہیلی کاپٹر سے اتر کر گاڑی کی بجائے پیدل ہی رمضان…

Read More

سیلزٹیکس چور 1632سرمایہ داروں کی لسٹیں تیار’ گرینڈ آپریشن کا حکم

فیصل آباد (احمد یٰسین) تحریک انصاف کی حکومت نے ملک بھر کے 1632بڑے سیلز ٹیکس چوروں کی لسٹیں تیار کر لی ہیں اور ان کے خلاف ایکشن کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے فیلڈ دفاتر کو احکا مات جاری کردئیے گئے ہیں۔ سیلز ٹیکس چوری میں ملوث سب سے زیادہ افراد اور کمپنیاں کراچی کی ہیں۔ دوسرے نمبر پرلاہور جبکہ تیسرے نمبر پر فیصل آباد کی 170کمپنیاں اور افراد سیلز ٹیکس چوری میں ملوث پائے جا رہے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جمع ہونیوالے ٹیکس…

Read More

فلور ملز نے یوٹیلٹی سٹورز کو ”رمضان پیکج” آٹے کی سپلائی روک دی

فیصل آباد (نیوز لائن) فلور ملز نے فیصل آباد کے یوٹیلٹی سٹورز کو آٹے کی سپلائی روک دی ہے۔ جس سے یوٹیلٹی سٹورز پر سستے آٹے کی فراہمی متاثر ہونے لگی ۔ فلور ملز نے آٹے کی سپلائی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف اپنے واجبات کی عدم ادائیگی کو جواز بنا کر رمضان پیکج کے آٹے کی سپلائی بند کی ہے اور اپنے واجبات کی ادائیگی ہونے تک سپلائی بحال نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ نیو زلائن کے مطابق فیصل آباد میں یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان پیکج سستے آٹے…

Read More

شادی سکینڈل میں گرفتارچینی باشندوں کو جیل میں خصوصی پروٹوکول

فیصل آباد (نیوز لائن) شادی سکینڈل میں گرفتار چینی باشندوں کو جیل میں خصوصی پروٹوکول دئیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ چینی ملزمان کو عام قیدیوں سے ہٹ کر خصوصی سیل میں رکھا گیا ہے ۔ قیدیوں کی نسبت انہیں جیل میں تمام تر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔ قیدیوں کی طرح انہیں بارکوں میں بھی بند نہیں رکھا گیا اور انہیں الگ سے ایک سیل میں بند کیا گیا ہے۔ جہاں انہیں بیڈ اور خصوصی طور پر صاف ستھرے بستر فراہم کئے گئے ہیں۔ انہیں پینے کیلئے منرل واٹر…

Read More