پنجاب پولیس ولی ہوگئی: نیتوں کا حال جان کر ملزم پکڑنے لگی

فیصل آباد (عاطف چوہدری) پولیس کے بارے میں عام تاثر یہ پایا جاتا ہے کہ وہ کام کم کرتی ہے اور عوام کو تنگ زیادہ کرتی ہے۔ڈکیتی ‘ راہزنی کے ملزم پکڑنا تو پولیس کیلئے انتہائی مشکل کام سمجھا جا رہا ہے اور بڑھتی ہوئی وارداتوں نے پولیس کے حوالے سے عوامی سطح پر امیج کو بہت ہی خراب کردیا ہے۔ مگر اب فیصل آباد پولیس ایسا کارنامہ بھی سرانجام دے رہی ہے کہ اگروہ سچ ہو تو بلاشبہ فیصل آباد پولیس کو ’’ولی‘‘ قرار دیا جا سکتا ہے اور…

Read More

فیصل آباد کی یونین کونسلز کے ملازمین عید پر تنخواہ سے محروم

فیصل آباد (نیوز لائن) حکام کی غفلت کے باعث فیصل آباد کی346یونین کونسلز کے گیارہ سو ملازمین عید الفطر پر تنخواہوں سے محروم ہوگئے بنک حکام کی طرف سے یوسی ملازمین کو تنخواہوں کے اجراء کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ عبدالحمید کو بائیو میٹرک ویریفکیشن کروانے کی ہدایت کی گئی تھی مگر ڈپٹی ڈائریکٹر کی معطلی کے باعث ملازمین کی تنخواہوں کیلئے بروقت ویریفکیشن نہ ہوسکی اور اس سلسلہ میں محکمہ کے دیگر افسران نے بھی دلچسپی کا اظہار نہیں کیا بنک حکام کے مطابق یونین کونسلز کے بیشتر اکاؤنٹس…

Read More