گائے بناسپتی اور کوکنگ آئل زہر ہیں : عثمان بزدار پابندی لگائیں

فیصل آباد (احمد یٰسین) فیصل آباد میں بننے والا معروف برانڈ کا گھی ’’گائے بناسپتی‘‘ انتہائی مضر صحت قرار دیا جا رہا ہے ۔ گائے بناسپتی کا پنجاب فوڈ اتھارٹی بھی انتہائی مضر صحت اور بیماریوں کا موجب قرار دے چکی ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اس پر پابندی لگانے کا بھی اعلان کیا تھا مگر گائے بناسپتی کے ’’بااثر‘‘ مالکان اپنے مضر صحت اور بیماریاں بانٹنے والے گھی کو مستقل پابندی سے بچانے میں ’’کامیاب‘‘ ہوگئے۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں تیار ہونے والے معروف برانڈ ’’گائے بناسپتی‘‘…

Read More

پیپسی‘ کوک‘ گورمے زہر ہیں: عثمان بزدار مکمل پابندی عائد کریں

فیصل آباد (احمد یٰسین) پنجاب فوڈ اتھارٹی پیپسی کولا‘ کوکا کولا‘ گورمے کولا‘ آر سی کولا‘ سٹنگ‘ سیون اپ‘ڈیو‘ سپرائیٹ‘ گورمے اپ‘ کتنے ہی نام ہیں جن کوپنجاب حکومت واضح الفاظ میں زہر قرار دے چکی ہے مگر یہ صرف زبانی جمع خرچ تک ہی محدود ہے۔ پنجاب حکومت کے خوراک کی بہتری کیلئے قائم ادارے ’’پنجاب فوڈ اتھارٹی‘‘ نے کولڈ ڈرنک کے ان سب برانڈز کو بچوں کی صحت کیلئے زہر قرار دیا ہے۔ صاف الفاظ میں کہا گیا ہے کہ ان کولڈ ڈرنکس کے استعمال سے بچوں میں…

Read More