سابق صدر زرداری پکڑے گئے ‘ چند دن میں مزید گرفتاریوں کا امکان

اسلام آباد (احمد یٰسین) نیب نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ جبکہ نیب کے ہاتھوں آئندہ چند دنوں میں اپوزیشن لیڈ ر میاں شہباز شریف’ حمزہ شہباز’ سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک سمیت متعدد مزید گرفتاریاں ہونے کا اامکان ہے۔ نیوز لائن کے مطابق قومی احتساب بیورو نے پی پی پی پی کے چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا ہے۔ آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی تھی۔جس کے…

Read More

پنجاب حکومت کے فنڈز سے فیصل آباد میں 116ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

فیصل آباد (نیوز لائن) حکومت پنجاب کے کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ضلع میں ایک ارب روپے کے فنڈز سے 116ترقیاتی سکیمیں مکمل کی جارہی ہیں جن کی بدولت علاقہ کے عوام کو فراہمی ونکاسی آب،نالیوں وگلیوں کی تعمیر اوردیگر بنیادی سہولیات میسر آئیں گی۔یہ بات ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کے دوران بتائی گئی جس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)طارق نیازی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(فنانس)عاصمہ اعجاز چیمہ،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ڈاکٹر نوید،اکائونٹس آفیسر رانا تنویر…

Read More

میڈیا بحران ، سازشیں اور حقائق ۔۔۔تحریر نواز طاہر۔

گلوبل پِنڈ ( محمد نواز طاہر) معروف خیبر میل ایکسپریس کو پاکستان ریلویز کی مین لائن کی پہلی ٹرین کا اعزاز حاصل ہے ۔ ریلوے ریکارڈ میں اس کا نمبر ون اپ اور ٹو ڈاﺅن ہے ،درہ خیبر سے منسوب یہ ٹرین پشاور سے کراچی تک بتیس سٹاپ کرتے ہوئے سترہ سو اکیس کلومیٹر کا سفر کم و بیش بتیس گھنٹوں میں طے کرکے منزل پر پہنچتی ہے ۔ کبھی اس ٹرین کو تیز رفتار گاڑی قراردیا جاتا تھا ، وقت گذرنے پر اسے بہت سے لوگ ’کچھوا‘ کہنے لگے…

Read More