بلاول سے اختر مینگل کی ملاقات‘ زرداری کی گرفتاری پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نیوز لائن) پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی صورتحال ‘ قوم کو درپیش معاشی مسائل اور عوامی بے چینی پر گفتگو کی۔ ملاقات میں عوامی مسائل پر متفقہ لائحہ عمل بنانے اور مستقبل میں اکٹھے چلنے کے امکانات پر بھی غور کیا گیا۔ سردار اختر مینگل نے کہا سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری پر اظہار یکجہتی کے لئے آپ کے پاس آیا ہوں، حکومت…

Read More

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد: اکیڈمک کونسل کے 6 فیکلٹی ممبران کا انتخاب

فیصل آباد (نیوز لائن) جی سی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کے چھے فیکلٹی ممبران کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔فیکلٹی کے نمائندوں کا چناؤ کرنے کیلئے الیکشن یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس میں ہوا۔الیکشن کمیٹی کے چیئرمین کے فرائض ڈین سوشل سائنسز ڈاکٹر محمد عاصم محمود نے ادا کئے۔ ایسوسی ایٹ کی دو نشستوں پر ڈاکٹر شہزاد حسین چٹھہ 20 اور ڈاکٹر محمد شریف 18ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ڈاکٹر تنویر احمد 15ووٹ لے کر تیسری پوزیشن پر رہے۔ اسسٹنٹ پروفیسر کی دونوں نشستوں پر یونائٹڈ گروپ کے امیدوار جیت گئے۔ ڈاکٹر…

Read More

فیصل آباد میں کھلے عام پان شاپس پر ”شیشہ” فروخت کئے جانے کا انکشاف

فیصل آباد (نیوز لائن) شہر کے مختلف علاقوں میں موجود بڑی اور مشہور پان شاپس کے شیشہ فروخت کرنے میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جبکہ پولیس علم ہونے کے باوجود چپ سادھے ہوئے ہے۔ سپیشل برانچ کی طرف سے پولیس افسران کو 35 بڑی پان شاپس کی نشاندہی کر تے ہوئے رپورٹ ارسال کر دی گئی ہے تاکہ ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں قائم بڑی پان شاپس جن میں نڑ والا روڈ…

Read More

شوہر نے دوستوں کے ساتھ مل کر نوبیاہتا دلہن کا گینگ ریپ کردیا

فیصل آباد (نیوز لائن) نشاط آباد کے علاقہ میں نوبیہتادلہن کو اسکے شوہر نے ساتھیوں سمیت شراب کے نشہ میں دھت ہوکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا پولیس نے شوہر سمیت4افراد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا چک نمبر دو ج ب کے رہائشی یوسف کی بیٹی(ن)کی شادی تین روز قبل چک نمبر7ج ب کے رہائشی شہباز کے ساتھ ہوئی جس نے خود اور اپنے دوستوں شہباز’عظیم اور وسیم کے ساتھ ملکر شراب کے نشہ میں دھت ہوکر (ن)کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا حالت غیر ہونے پر (ن)…

Read More