جدید دور کا”سلطانہ ڈاکو“ پولیس کے ہاتھوں تاریخی انجام کو پہنچ گیا

فیصل آباد (احمد یٰسین) رابن ہڈ اور سلطانہ ڈاکو کی طرح سرمایہ داروں کو لوٹ کرغریبوں کے دکھ درد مٹانے کی کوشش کرنے والا فیصل آباد کا جدید دور کا سلطانہ ڈاکو پولیس کے ہاتھوں اپنے انجام کو پہنچ گیا۔پولیس کلچر تبدیل کرنے کی دعویدار پاکستان تحریک انصاف کے عثمان بزدار کے دور اقتدار میں بھی پنجاب پولیس نے اپنی دو سو سالہ روائت برقرار رکھی اور دور جدید کے رابن ہڈ کو تاریخی کردار سلطانہ ڈاکو کی طرح ہی ایک بغیر مزاحمتی ”پلس“ مقابلے میں موت کے سپرد کردیا۔…

Read More

ارکان اسمبلی کی بیوروکریسی کیساتھ میٹنگ: ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

فیصل آ باد (نیوز لائن) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا جس کی صدارت ایم این اے فیض اللہ کموکا نے کی۔ ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر اور سی پی او اظہر اکرم نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت اور امن و امان کی مجموعی صورتحال سے آگاہ کیا۔اجلاس میں صوبائی وزیر سماجی بہبود محمداجمل چیمہ‘ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نواب شیروسیر‘ میاں فرخ حبیب‘ راجہ ریاض احمد خاں‘ شیخ خرم شہزاد‘ شکیل شاہد‘ لطیف نذر‘ عادل پرویز گجر‘ میاں…

Read More

وزیر سائنس کا ایگریکلچرٹیکنالوجی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان

فیصل آ باد (نیوز لائن) سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیرفواد احمد چوہدری نے کہا ہے کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر محمد اشرف کی قیادت میں کراپ و لائیوسٹاک تحقیق و تعلیم سے وابستہ ماہرین پر مشتمل قومی سطح کی ایگریکلچرٹیکنالوجی ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا جا رہاہے جو فی کس سکڑتے زرعی رقبوں میں فی ایکڑ پیداوار اور منافع میں اضافہ اور ویلیو ایڈیشن و پراسیسنگ کے فروغ میں حائل رکاوٹوں کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ زرعی برآمدات میں اضافہ اور اکیڈیمیا انڈسٹری و…

Read More

ن لیگی ایم پی اے کی پی ٹی آئی رہنما پر فائرنگ‘ بال بال بچے

فیصل آباد(نیوز لائن) مسلم لیگ ن کے مقامی ایم پی آئی اجمل آصف نے اپنے گن مینوں کی مدد سے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد کو نواحی علاقے میں گھیر کر اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنا ڈالا۔ فائرنگ سے سابق ایم این اے کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا تاہم ان کے ساتھی انہیں بچا کر نکل گئے۔ پولیس نے ن لیگی ایم پی اے اور ان کے ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ نیوز لائن کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما…

Read More

پنجاب میں چاول کا پیداواری ہدف 40 لاکھ میٹرک ٹن مقرر

فیصل آباد (نیوز لائن) پنجاب حکومت نے صوبے میں چاول کا پیداواری ہدف چالیس لاکھ میٹرک ٹن مقرر کردیا ہے۔ اس کیلئے محکمہ زراعت کو 46 لاکھ18ہزار ایکٹر اراضی پر چاول کی کاشت کا ٹارگٹ دیا گیا ہے۔ نیوز لائن کے مطابق فیصل آباد ڈویژن میں اس سال مجموعی طور پر چارلاکھ47ہزار570ایکٹر اراضی پر دھان کی فصل کاشت کی جائیگی جبکہ ڈویژن میں دھان کا پیداواری ہدف چار لاکھ27 ہزار410 میٹرک ٹن مقرر کیا گیا ہے اسی طرح ضلع فیصل آباد میں 73ہزار611 ایکٹر اراضی پر چاول کی کاشت جبکہ…

Read More