صحافت کے شعبے سے صحافت کا دیس نکالا۔ تحریر: نواز طاہر

سچ کو سچ ماننا بھی اتنا ہی لازم ہے جتنا جھوٹ کو ڈنکے کی چوٹ پر جھوٹ کہنا ضروری ہے ، پیشہ ورانہ زندگی میں کسی کو سینئر تسلیم کرنا مشکل کام ہے خاص طور پر جب سے صحافت میں پیدائشی استادوں اور پیراشوٹر اینکرز حملہ آور ہوئے ہیں ، سینئر جونیئر کا تصور ہی ختم ہوگیا ہے ، سو مجھے حامد میر سے ”بغض‘ ہے کہ وہ مجھ سے سینئر ( ایک ڈیڑھ سال) ہیں ( اس میں مقبولیت کو شامل کرکے توہین کا پہلو نکا نکالنے کی کوشش…

Read More

رانا ثناء کی گرفتاری کیخلاف خوفزدہ احتجاج: شیخ اعجاز کی علامتی گرفتاری

فیصل آباد (نیوز لائن) مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر رانا ثناء اللہ خاں کی گرفتاری کیخلاف فیصل آباد کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرزنے حکومت کی اجازت سے مشروط احتجاج کیا۔ لیگی رہنماؤں نے دکھاوے کا احتجاج تو کیا مگر حکومت کی طرف سے ریلی کی اجازت نہ ملنے پر علامتی احتجاج کے بعد بغیر ریلی نکالے ہی منتشر ہوگئے۔ نیوز لائن کے مطابق سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں کی منشیات فروشی کے مقدمہ میں گرفتاری کیخلاف فیصل آباد کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرزنے حکومت کی…

Read More

چھاپے کے دوران پولیس تشدد سے نوجوان جاں بحق: لواحقین سرپا احتجاج

فیصل آباد (نیوز لائن) پولیس چھاپے کے دوران ہونیوالی مزاحمت کے دوران پولیس نے بندوق کے بٹ مار کر نوجوان کو موت کے گھاٹ اتارتے ہوئے اسکے بھائی کو گرفتار کرکے لے گئے جاں بحق ہونیوالے نوجوان کے درجنوں لواحقین نے جڑانوالہ روڈ پر نعش رکھ کر احتجاج کیا کھرڑیانوالہ پولیس چھاپہ مارنے والی پولیس کا تعین نہ کرسکی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کردی تفصیل کے مطابق پرانے مکوآنہ میں سنارے کی دکان کرنے والے32سالہ مقصود احمد کے بھائی ناصر ولد لیاقت…

Read More

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کیخلاف پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا مذمتی بیان

فیصل آباد (نیوز لائن) رانا ثناء اللہ خاں کی گرفتاری حکومت کے سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، حکمران مکمل طور پر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور اپنی خفت مٹانے کی خاطر اپنے سیاسی مخالفین پر جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات قائم کررہے ہیں۔ ریاست مدینہ طرز حکومت کے دعویدار انتقام میں اندھے ہو کر اسلامی شعار کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ ہم مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی گرفتار ی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان…

Read More

رانا ثناء اللہ کو منشیات فروش کے طور پر یاد کیا جائیگا: لطیف نذر

فیصل آباد (نیوز لائن) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری لطیف نذر گجر نے کہا ہے کہ سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے حالیہ طرز عمل سے ملکی سیاست کا سرشرم سے جھک گیا ہے اور اہل سیاست کو شائستگی اور متانت کا رویہ اپنانا چاہیے تاکہ آنیوالی نسلیں ان کو منشیات فروش مافیا کے حوالے سے یاد نہ کریں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب صاف اور شفاف سیاست پر یقین رکھتے ہیں جو بھی کرپٹ ہو اس کا احتساب ہر صورت ہونا…

Read More

پولیس تشدد سے شہری کی ہلاکت: تھانیدار سمیت8 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد (نیوز لائن) سٹی جڑانوالہ پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونیوالے انصر پہلوان کی ابتداوی رپورٹ میں تشدد سامنے آنے پر اے ایس آئی سمیت8ملازمین کیخلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے دوملازمین کوگرفتارکرلیا گیا دوروز قبل تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس نے شراب کے نشہ میں دھت انصر پہلوان کو گرفتار کرکے تھانہ میں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسے فراری کے دوران چھلانگ لگانے کے دوران گر کر موت کا شکار ہونے کا ڈرامہ کیا جس کے لواحقین…

Read More