سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ: بھارتی دہشتگردوں کیخلاف فیصل آباد میں مقدمہ

فیصل آباد (احمد یٰسین) بھارتی عدالت نے انصاف کا قتل عام کیا تو سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین میں دھماکہ کرنے والے دہشت گردوں کیخلاف فیصل آباد کے متاثرہ شہری نے پاکستان کے نظام انصاف کا سہارا لے لیا۔ سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے میں ملوث بھارتی دہشت گردوں کیخلاف پانچ افراد کی ہلاکت اور تین کے زخمی ہونے کا فیصل آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ جان بحق ہونیوالے پانچ بچوں اور تین زخمیوں کا تعلق فیصل آباد کے علاقے علامہ اقبال کالونی سے ہے جبکہ وقوعہ کے 12سال بعد مقدمہ بھی…

Read More

ڈی سی کا عوامی شکایات نہ سننے والے افسران کیخلاف کارروائی کا عندیہ

فیصل آباد (نیوز لائن) ڈپٹی کمشنر سردارسیف اللہ ڈوگر نے کہا کہ عوامی شکایات پر کان نہ دھرنے والے ضلعی محکموں کے افسران کو جوابدہ ہونا پڑے گا لہذا وہ محکمانہ سروسز میں بہتری لاتے ہوئے شہریوں کو ہرممکن ریلیف فراہم کریں۔انہوں نے یہ بات وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر سرکٹ ہاؤس میں ہفتہ وار کھلی کچہری لگا کر لوگوں کی شکایات سنتے ہوئے کہی۔ایس ایس پی آپریشنز علی رضا اور ایس پی محمد معاذ نے سی پی او کی نمائندگی کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرزریونیو،جنرل،فنانس طارق خان نیازی،میاں آفتاب…

Read More

ضیاء الحق کی آمریت کیخلاف یوم سیاہ: پیپلزپارٹی کا احتجاجی کیمپ

فیصل آباد (نیوز لائن) سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو شہید کی عوامی جمہوری حکومت کی برطرفی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد نے آج یوم سیاہ منایا، اس ضمن میں فیصل آباد کی تنظیم کی جانب سے صبح 10 بجے سے لیکر دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک چوک ضلع کونسل میں ایک مرکزی کیمپ قائم کیا گیا۔ جہاں شہر بھر کے کارکن و رہنما مختلف جلوسوں کی صورت میں مرکزی کیمپ میں پہنچے۔ اس موقعہ پر سنئیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق ایم این اے مہر عبدالرشید‘ ڈویڑنل صدر…

Read More

غیر رجسٹرڈ‘ خفیہ ذرائع آمدن والی این جی اوز کیخلاف گرینڈ آپریشن

فیصل آباد (نیوز لائن) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں غیررجسٹرڈاور خفیہ ذرائع آمدن رکھنے والی این جی اوز کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔سماجی تنظیموں کو 15جولائی تک رجسٹریشن کروانے کیلئے نوٹس جاری کردیا گیا ہے جبکہ جن تنظیموں کی رجسٹریشن کی مدت پوری ہوچکی ہے انہیں بھی15جولائی تک ہرصورت رجسٹریشن ری نیو کرانے کیلئے کہا گیا ہے جبکہ ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد نئی رجسٹریشن اور رجسٹریشن ری نیو نہ کرانے والی تمام ان رجسٹرڈ این جی اوز و تنظیموں کو فوری طور پر کام کرنے سے…

Read More

رانا ثناء اللہ کا ساتھی پولیس آفیسر پکڑا گیا‘ مزید گرفتاریوں کیلئے لسٹ تیار

فیصل آباد (احمد یٰسین) حساس اداروں نے رانا ثناء اللہ کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ انسپکٹر فرخ وحید ٹارگٹ کلنگ گینگ کیس کی تفتیش میں غیرقانونی ٹرننگ پوائنٹ دینے اور کیس خراب کرنے کی کوشش کرنیوالے پنجاب پولیس کے ایک ڈی ایس پی کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ متوقع طور پر رانا ثناء اللہ کے جرائم میں ملوث سمجھے جانیوالے دو درجن سے زائد اہم افراد کی لسٹ تیار کرلی گئی ہے اور کسی بھی وقت انہیں حراست میں لئے جانے کا امکان ہے۔…

Read More