رانا ثناء اللہ کی جیل میں انتہائی بری حالت ہے‘ اہلیہ کا الزام

فیصل آباد (نیوز لائن) مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کی اہلیہ نبیلہ ثناء نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو جیل میں روز بروز اذیت دی جارہی ہے۔ان کے ریمانڈ میں ان کی بیماری کا ذکر کیا گیا تھا تاہم انہیں پرہیزی کھانا نہیں دیا جا رہا اور گھر سے ان کا کھانا بند کردیا گیا ہے۔ انہیں جیل میں عام قیدیوں کے ساتھ رکھا جارہا ہے جہ کہ ان کے ساتھ زیادتی ہے۔رانا ثناء اللہ کی جیل میں انتہائی بری حالت…

Read More

فیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن: ایک ماہ میں 3718گرفتار

فیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن: ایک ماہ میں 3718گرفتار فیصل آباد (نیوز لائن) فیسکو کا بجلی چوری کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،ماہ جون میں 3718بجلی چور دھر لئے۔4کروڑ روپے کے جرمانے عائدجبکہ 181بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزارت توانا ئی پاور ڈویژن اورچیف ایگزیکٹوفیسکومجاہد اسلام باللہ کے احکامات پر فیسکوٹاسک فورسزاور انٹیلی جنس ٹیمیں ریجن کے چاروں سرکلز میں بجلی چوری کے خلاف دن اور رات کے اوقات میں کوشاں ہیں۔اورگھریلو،زرعی اور کمرشل کنکشنز چیک کئے جارہے ہیں۔فیسکو فرسٹ سرکل کی چھ…

Read More

چیمبر آف کامرس اور صنعتی و تجارتی تنظیمیں ٹیکس چوروں کی محافظ

فیصل آباد (احمد یٰسین) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اور دیگر صنعتی و تجارتی تنظیمیں ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے تک پہنچانے والے ٹیکس چوروں کی محافظ بن گئیں۔صنعتی و تجارتی تنظیمیں اپنے ٹیکس چوراور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ممبران کا احتساب کرنے کی بجائے ٹیکس چوری کرکے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والوں کے تحفظ کیلئے حکومت کو ہی بلیک میل کرنے اور ورکرز کو فاقوں کا شکار کرنے پر تل جاتے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق تمام تجارتی و صنعتی تنظیموں کے قواعد…

Read More