فیصل آباد میں ہائی کورٹ بنچ پیپلزپارٹی بنائے گی‘ قمرزماں کائرہ

فیصل آباد (نیوز لائن) پیپلزپارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں حکومت ملنے پر فیصل آباد میں ہائیکورٹ بنچ وہ ضرور بنائے گی۔ پی پی پی کے صوبائی صدر قمر زماں کائرہ نے ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں عوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے پی پی پی نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ پی پی پی کو دہائیوں سے پنجاب میں اقتدار نہیں ملا اس لئے صوبے کے بنیادی مسائل کے حل میں کردار بھرپور طریقے سے ادا نہیں کر سکی۔…

Read More

پولیس ہیڈکوارٹر فیصل آباد سے موٹرسائیکل چور کرنیوالے کانسٹیبل گرفتار

فیصل آباد (نیوز لائن) پولیس لائن فیصل آباد سے موٹرسائیکلیں چوری کرنے والے 2 پولیس کانسٹیبلوں کو گرفتار کرلیا گیا جن سے چوری کی 5 موٹرسائیکلیں برآمد ہوگئیں جبکہ حراست میں لیے گئے کانسٹیبلوں نے درجنوں موٹرسائیکلیں پولیس لائن سے چوری کرنے کا انکشاف کیا پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں واقع طارق مجاہد پولیس لائن سے ملازمین کی کھڑی موٹرسائیکلوں کو پولیس لائن میں ہی تعینات کانسٹیبل صابر اور اشتیاق چوری کرکے پندرہ سے بیس ہزار روپے کے عوض جھنگ روڈ ساتواں میل کے…

Read More