مریم نواز کا دورہ فیصل آباد: ن لیگ کے اجلاس میں ہلڑبازی‘ مارکٹائی

فیصل آباد (نیوز لائن) مریم نواز کے دورہ فیصل آباد کے انتظامات کا جائزہ لینے بارے مسلم لیگ ن کا اجلاس ہلڑبازی اور مارکٹائی کی نذر ہوگیا۔سابق وفاقی وزیر طلال چوہدری‘ رکن پنجاب اسمبلی مہر حامد رشید‘ سابق ایم پی ایز نواز ملک‘ حاجی خالد سعید‘ الیاس انصاری اورمنے خان سمیت کئی رہنما اور کارکن اپنے ہی ساتھیوں کے گھونسوں‘ مکوں اور دھکم پیل کا نشانہ بن گئے۔ہلڑ بازی کے بعد لیگی رہنماؤں نے باہم صلح صفائی کروا دی مگراس کے باوجود ن لیگی رہنما مریم نوا ز کی ریلی…

Read More

کاشتکاروں کیلئے کپاس کی فصل کو زیادہ منافع بخش بنائیں گے: علی ارشد

فیصل آباد (نیوز لائن) علی ارشد ایڈیشنل سیکرٹری زراعت (ٹاسک فورس) پنجاب نے کہا ہے کہ کپاس کی فصل کی بحالی اور پیداواری ہدف کا حصول حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے وفاقی و صوبائی محکموں اور دیگر سٹیک ہولڈرز کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ کپاس کی فصل کو کم دورانیہ اور زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل بنانے کیلئے تحقیقی سرگرمیوں میں مزید تیزی لائی جارہی ہے۔ کاشتکاروں کیلئے کپاس کی فصل کو زیادہ منافع بخش بنانے کیلئے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت اور ماہرین کی…

Read More

چوہدری شیر علی نے مریم نواز کے دورہ فیصل آباد کا بائیکاٹ کردیا

فیصل آباد (احمد یٰسین) میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی اور میاں شہباز شریف کے قریبی عزیز ہونے کے باوجود مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق میئر چوہدری شیر علی نے مریم نواز کے دورہ فیصل آباد کا بائیکاٹ کردیا۔ مریم نواز کی فیصل آباد آمد‘ ریلی نکالنے اور جلسہ سے چوہدری شیر علی اور عابد شیرعلی نہ صرف لاتعلق ہیں بلکہ اس کی بھرپور مخالفت بھی کررہے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی…

Read More