فرانس میں مطالعہ تصوف کی روایت: جی سی یونیورسٹی میں سیمینار

فیصل آباد (نیوز لائن) شعبہ علوم اسلامیہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام ایک روزہ انٹر نیشنل سیمینار بعنوان ” فرانس میں مطالعہ تصوف کی روایت“ کا انعقاد کیا گیا اس سیمینار کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف اعوان (ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈ اورینٹل لرننگ) نے کی۔ سیمینار میں فرانسیسی مہمان مقرر،پروفیسر ڈاکٹر الیگزنڈر پاپاز (ڈائریکٹر نیشنل سنٹر فارسائنٹیفک ریسرچ) پیرس فرانس تھے۔سیمینار کے آغاز میں ڈاکٹر غلام شمس الرحمٰن (چیرمین شعبہ علوم اسلامیہ و عربی) نے فرانس میں تصوف کی تاریخ پر گفتگو کی اور مہمان…

Read More

زرعی یونیورسٹی: چار سالہ گریجویشن ڈگری میں کوالٹی ایجوکیشن کا عزم

فیصل آباد (نیوز لائن) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں انڈرو پوسٹ گریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں معیار تعلیم کو مزید بہتر بنانے کیلئے غیرمعمولی پیش رفت کے ساتھ ساتھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات کی روشنی میں چار سالہ انڈرگریجوایٹ پروگرامز کے حوالے سے یونیورسٹی کے گریجویٹ سڈیز و ریسرچ بورڈ (جی ایس آر بی)میں ہونے والے فیصلوں کی روشنی میں معاملات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ یہ باتیں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر محمد اشرف(ہلال امتیاز) نے سنڈیکیٹ روم میں جی ایس آر بی اجلاس کی…

Read More

چلڈرن ہسپتال فیصل آباد میں سروسزکا اعلی معیار برقراررکھنے کا حکم

فیصل آباد (نیوز لائن) قائمقام ڈپٹی کمشنر/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)طارق خان نیازی نے کہا ہے کہ چلڈرن ہسپتال میں سروسز کے اعلی معیار کو برقرار رکھا جائے تاکہ شہری بچوں کے علاج معالجہ کے سلسلے میں جدید طبی سہولتوں سے کماحقہ مستفید ہوسکیں۔ انہوں نے یہ بات چلڈرن ہسپتال کے دورہ کے دوران مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئے کہی۔ایم پی اے میاں وارث عزیز بھی ان کے ہمراہ تھے۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق سپرا،ایم این اے میاں فرخ حبیب کے بھائی میاں نبیل جاوید اور مختلف شعبوں کے ڈاکٹرز…

Read More

حکومتی اقدامات کے ایکسپورٹ پر منفی اثرات مرتب ہوئے: خرم مختار

فیصل آباد (نیوز لائن) پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین خرم مختارنے کہا ہے کہ ری فنڈز کی عدم ادائیگی‘خام مال کی درآمد پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کے نفاذ اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی چھوٹ ختم کرنے سے برآمدات پر منفی اثرات پڑے گئے حکومت کو ایکسپورٹ میں اضافہ کیلئے ترجیحی اقدامات کرنے چاہیے انہوں نے کہا کہ ری فنڈز کی عدم ادائیگی کے باعث ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز پہلے ہی شدید مالی مسائل کا شکار ہیں جبکہ ذرائع توانائی کی سپلائی پر سبسڈی کے خاتمے، کاٹن یارن اور ہائیڈروجن پرآکسائیڈ…

Read More

وارڈن کے تشدد کیخلاف ایف بی آر ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

فیصل آباد (نیوز لائن) ملازم پر تشدد اور ایف آئی آر درج نہ کرنے کیخلاف ریجنل ٹیکس آفس ملازمین نے احتجاجی ریلی نکالی جس میں چیف ٹریفک آفیسر اور پولیس متعلقہ سول لائن کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی ریلی کی قیادت فیڈرل ریونیو ایمپلائز یونین کے صدر میاں مجاہد حسین‘ جنرل سیکرٹری چوہدری امجد لطیف اور سیکرٹری اطلاعات جاوید چیمہ سمیت درجنوں ملازمین نے شرکت کی صدر یونین میاں مجاہد حسین اور چوہدری امجد لطیف نے شرکاء ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریجنل ٹیکس آفس کے نائب…

Read More

کوالٹی ایجوکیشن کیلئے بک ریڈنگ کلچرکو فروغ دینا ہوگا: ڈاکٹر غلام مصطفی

سیاست جمہوری اقدار کی بنیاد اور جمہوری معاشروں کای اساس گردانی جاتی ہے۔ ابتدائے آفرینش سے ہی سماج کو سمجھنے اور بہتر انداز میں آگے بڑھنے کیلئے مل جل کر چلنے کی سوچ پائی جاتی ہے۔ صدیوں پہلے سیاست کی تعلیم کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا گیا تھا۔ یونان کی جمہوری ریاستیں ہوں یا روم کی بادشاہتیں سیاست کے معاملات ہر دو جگہ پر ملتے ہیں۔ زمانے کی ترقی کے ساتھ سیاست کے رموز ورنگ بھی نکھرے اور اس کی تعلیم بھی ہمہ جہتی ہوتی گئی۔ موجودہ دور میں…

Read More

ڈیجیٹل کرنسی‘ جعلی بنک اکاؤنٹس فراڈ میں ملوث گروہ پکڑا گیا

فیصل آباد (احمد یٰسین) ایف آئی اے اور حساس اداروں کی ٹیم نے مشترکہ کارروائی کے دوران فیصل آباد کے پوش علاقے سے اے ٹی ایم ہیکنگ‘ ڈیجیٹل کرنسی اور نیٹ ورکنگ فراڈ میں ملوث چھے رکنی گروہ کے سربراہ سمیت چار ارکان کو گرفتار کرلیا۔ پکڑے جانے والے گروہ کا سربراہ ڈسٹرکٹ بار کے سابق نائب صدر کا بیٹا بتایا جاتا ہے۔نیوز لائن کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے حساس اداروں کی معاونت سے گزشتہ روز عبداللہ گارڈن کینال روڈ سے جدید انداز ٹیکنالوجی کے استعمال سے…

Read More