قادیانیوں کو پاکستان کیخلاف استعمال کیا جا رہا ہے‘ حامد رضا

فیصل آباد (نیوز لائن) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ بیرونی طاقتیں قادیانیوں کو پاکستان اور اسلام کے خلاف استعمال کر رہی ہیں۔ جامعہ رضویہ میں علماء کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتی سطح پر قادیانیت نوازی کی ہر سازش کی مزاحمت کریں گے۔ آئین کی اسلامی شقوں کی حفاظت کے لئے ہر قربانی دیں گے۔ ٹرمپ سے قادیانی مبلغ کی ملاقات پر گہری تشویش ہے۔ قادیانی اسلام و پاکستان دشمن طاقتوں کے ایجنٹ ہیں۔ قادیانیوں کو…

Read More

بھٹو کو مقدمہ قتل میں قادیانیوں نے پھنسایا: جرم تحفظ ختم نبوت تھا

بھٹو صاحب نے جب قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے والے مسودے پر دستخط کیے اس وقت چیف آف نیول اسٹاف حسن حفیظ احمد قادیانی تھا، آرمی کا ڈپٹی چیف عبدالعلی قادیانی تھا اور فضائیہ کا سربراہ ظفر چوہدری بھی قادیانی تھا۔ ظفر چوہدری نے ہی اپنے ہم زلف میجر جنرل نذیر کے ساتھ مل کر بھٹو کے قتل کی سازش بھی کی تھی۔ ظفر چوہدری کی دیدہ دلیری کا عالم یہ تھا کہ ربوہ میں مرزا ناصر قادیانی کے جلسے پر فضائیہ کے جہاز بھیج کر گل پاشی کی اور…

Read More

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیلئے محکمے رابطہ رکھیں: طارق نیازی

فیصل آباد (نیوز لائن) قائمقام ڈپٹی کمشنر/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)طارق خان نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام پر عملدرآمد کے لئے محکمانہ امور تیزی سے پایہ تکمیل تک پہنچائے جائیں اس ضمن میں محکمہ ہاؤسنگ اور متعلقہ محکمے قریبی رابطہ رکھیں۔انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ ہاؤسنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ہاؤسنگ محمد سعید‘اسسٹنٹ کمشنرز شمائلہ منظور‘ناذیہ موہل‘شاہد ندیم,خرم شہزاد بھٹی‘فیصل سلطان کے علاوہ محکمہ مال اوردیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی.قائمقام ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنرز…

Read More

ایک ہزار جیل ملازمین کی ترقی کیلئے کام کررہے ہیں: شاہد سلیم بیگ

فیصل آباد (نیوز لائن) انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے کہا ہے کہ جیل سٹاف کے سکیلز کی اپ گریڈیشن اور انکی ترقیوں کے لئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں اس ضمن میں آئندہ ایک سال میں ایک ہزار ملازمین کی اگلے پے سکیل میں پروموشن کے لئے ورکنگ کی جارہی ہے جبکہ مختصر عرصہ کے دوران صوبہ کے  25 چیف وارڈرز کو اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کے عہدے پر ترقی دیدی جائیگی دریں اثناء ترقی کے مزید 75 کیسز پر کارروائی عمل میں لائی جائیگی ۔…

Read More

میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کا 3ارب 63کروڑ کا فاضل بجٹ تیار

فیصل آباد (نیوز لائن) میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کے بجٹ برائے مالی سال2019-20میں آمدن کا تخمینہ 3ارب63کروڑ4لاکھ68ہزار اور اخراجات کا تخمینہ 3ارب51کروڑ40لاکھ59ہزار لگایا ہے جن ذرائع سے آمدن متوقع ہے ان میں پراپرٹی ٹیکس یو آئی پی سے40کروڑ‘ٹیکس برمستقل غیر منقولہ جائیداد سے28کروڑ‘پی ایف سی شیئر برائے غیر ترقیاتی اخراجات 83کروڑ36لاکھ52ہزار‘پی ایف سی شیئر برائے ترقیاتی اخراجات سے23کروڑ15لاکھ70ہزار‘لائسنس فیس سے 2کروڑ 75لاکھ‘ پارکنگ فیس سے2کروڑ‘بلڈنگ فیس کنورژن فیس بمعہ جرمانہ بلڈنگ فیس سے35کروڑ20لاکھ‘سلاٹر ہاؤس فیس3کروڑ30لاکھ‘کرایہ میونسپل پراپرٹی سے ایک کروڑ99لاکھ‘روڈکٹ چارجزسے3کروڑ‘جرمانہ انفورسمنٹ /انکروچمنٹ لینڈ برانچ15 لاکھ‘بنک منافع 2کروڑ50لاکھ اور ایڈوانس…

Read More