ہم جیسے لوگوں کی پہچان مجمع بازی ہے : تحریر’ مائرہ علی

تحریر: مائرہ علی شہر کی مرکزی شاہراہ پر ایکسیڈنٹ ہوتا ہے. آن کی آن میں پاس سے گزرنے والے لوگوں کا جمِ غفیر حادثے کی جگہ کو گھیر لیتا ہے. درمیان میں ایک شخص خون میں لت پت پڑا آخری سانسیں لے رہا ہے. لوگ دائرہ بنائے ایک دوسرے کی گردنوں سے بلند ہو ہو کر یہ منظر بڑے غور سے دیکھ رہے ہیں. کچھ لوگ موبائل کیمروں سے ویڈیوز بنانے میں مصروف ہیں. تقریباً پندرہ منٹ تک زخمی شخص یونہی سڑک پر پڑا رہتا ہے مگر لوگوں میں سے…

Read More

ضلع کونسل کا بجٹ منظور‘ سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے ایک ارب مختص

فیصل آباد (نیوز لائن) ضلع کونسل نے سالانہ بجٹ برائے سال2019-20منظور کرلیا جس کے تحت سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ڈوپلیمنٹ سیکٹر میں1ارب11 کروڑ روپے مختص کئے گئے جبکہ نان ڈوپلیمنٹ شعبے کےلئے82کروڑ34 لاکھ روپے رکھے گئے ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل اور ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سردار سیف اللہ ڈوگر کی جانب سے باقاعدہ بجٹ دستاویز پر دستخط کردیئے گئے جس کے تحت ضلع بھر کی13سو کلو میٹر سے زائد سڑکوں اور لنکس روڈ کی مرمت وبحالی کےلئے52 کروڑ روپے مالیت کے فنڈز مختص کئے گئے نان ڈوپلیمنٹ شعبے میں ملازمین…

Read More

فیصل آباد کی 6 نہروں کی پختگی کےلئے10 کروڑ کے فنڈز جاری

فیصل آباد (نیوز لائن) صوبائی حکومت کی جانب سے نہروں کی پختگی کےلئے10 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیے گئے یہ خطیر رقم فیصل آباد زون کی چھ نہروں کی کنکریٹ لائننگ پر خرچ کی جائےگی نہروں کی پختگی سے ٹیل تک نہری پانی کی رسائی ممکن ہوسکے گی جس سے نہ صرف ٹیل پر واقع لاکھوں ایکٹر زرعی اراضی کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکے گا بلکہ اس سے کاشتکار بھی خوشحال ہوں گے ذرائع کے مطابق فیصل آباد زون کی چھ نہرےں پختہ نہ ہونے کی وجہ سے…

Read More

ڈویژن کے چھ نئے سرکاری کالجوں میں 246پوسٹوں کی سمری تیار

فیصل آباد (نیوز لائن) ڈائریکٹوریٹ آف کالجز فیصل آباد کی جانب سے ڈویژن کے چھ نئے سرکاری کالجوں میں ٹیچنگ ونان ٹیچنگ سٹاف کی 246پوسٹوں کی منظوری کےلئے سمری صوبائی حکومت کو بھجوادی گئی جن پوسٹوں کی منظوری کےلئے سمری بھجوائی گئی ہے ان میں ٹیچرز کی114جبکہ نان ٹیچنگ سٹاف کی132 پوسٹیں شامل ہےں ان چھ نئے سرکاری کالجوں میں اس سال کلاسز کا آغاز کیاجارہا ہے اس سلسلہ میں فرسٹ ایئر کے داخلے بھی جاری ہےں جبکہ پوسٹوں کی منظوری کے بعد ان کالجوں میں ٹیچنگ ونان ٹیچنگ سٹاف…

Read More