کس کے ہاتھ پر لہو تلاش کروں – تحریر: رانا سجاد مصطفائی


مجھ سے ھر کوںٸ پوچھ رھا ھے کہ صداقت بھاںٸ کا قصور کیا تھا آخر وجہ کیا بنی اس قتل کی مجھے جب کوںٸ پوچھتا ھے صداقت خان پٹھان کون تھا میری زبان ساتھ نہیں دے پاتی آنکھیں نم ھوجاتی جزبات احساسات قابو میں نہ رھتے آخر صداقت خان شہید کون تھا یہ مجاھد عاشق رسول ﷺ محب وطن سپاھی جسکا تعلق بورے والا شہر سے تھا کسی کو پتہ نہیں تھا حق وصداقت کی صدا بلند کرنے والی تنظیم انجمن طلبا اسلام کا یہ عظیم مجاھد ھمکو اتنی جلدی جدا ھوجاۓ گا کالج ھو یا سکول صداقت خان جسطرف جاتا سیدی مرشدی یانبی ﷺیانبی ﷺ غلام ھیں غلام ھیں رسول ﷺ کے غلام ھیں غلامی رسول ﷺ میں موت بھی قبول ھے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے صدایٸں بلند ھوتی صداقت خان شہد کا قصور یہ تھا کیا ؟ یہ خوف خدا اور عشق رسول ﷺ تحفظ ناموس رسالت ﷺ کیلۓ آقا ﷺ کی شان اھلیبت کیلۓ وطن پر مر مٹنے کیلۓ پاک آرمی سے یکجہتی کیلۓ شہر میں قبضہ مافیا کے خلاف طلبہ حقوق کیلۓ ایثار وخدمت کیلۓ مستحق طلبہ کیلۓ غریب اور نادار کی خدمت کیلۓ زلزلہ سیلاب متاثرین کیلۓ محبت عام کرنے کیلۓ نفرت کے خاتمے کیلۓ عملی جدوجہد کرتا تھا حب الوطنی کے نعرے لگاتا تھا غنڈہ گردی کے خاتمے کیلۓ نعرے لگاتا تھا یہ تھا قصور محب وطن سفیر امن صداقت خان شہید کا اور ھمکو پیغام حق کیلۓ بتا گیا کہ جب بھی ضمیر کے سودے کی بات ھو ڈٹ جاٶ حسین کے انکار کی طرح ۔۔۔۔۔ افسوس صداقت خان کے قاتل ابھی گرفتار نہ ھوسکے قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بنے ھوۓ ھیں ھمارا مطالبہ ھے وزیر اعظم پاکستان سے چیف جسٹس سے صداقت خان شہید کے قاتلوں کو گرفتار کرکے قرار واقع سخت سزا دی جاۓ نہیں تو انجمن طلبا اسلام پاکستان کی احتجاجی تحریک آپکے ایوانوں میں ایک زلزلہ لے آۓ گی تحریک کا ھر کارکن صداقت خان شہید کیلۓ انصاف کا منتظر ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریر ۔۔۔رانا سجاد مصطفاںٸ چیٸر مین مصطفاںٸ فورم انٹرنیشل

Related posts