فیصل آبادکے1156سمیت پنجاب کے 35421سکولوں میں کو ایجوکیشن

فیصل آباد(احمد یٰسین)پنجاب حکومت نے ترقی کی جانب اہم قدم بڑھاتے ہوئے صوبے فیصل آباد کے 1156سکولوں سمیت صوبے کے 35ہزار سے زائد سکولوں میں کو ایجوکیشن کی اجازت دے رکھی ہے ۔ پنجاب کے کوایجوکیشن والے سکولوں میں 2129ہائی اور ہائیرسیکنڈری سکول بھی شامل ہیں۔سکولوں میں کو ایجوکیشن کا سلسلہ 15سالوں سے جاری ہے تاہم گزشتہ دس سالوں میں یہ سلسلہ تیز ہوا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق کوایجوکیشن سکول پنجاب کے تمام اضلاع میں موجود ہیں ۔لڑکوں اور لڑکیوں کے مشترکہ سکولوں میں مسجد سکول بھی ہیں اور انگلش…

Read More

ٹیکس بڑھانے کیلئے ایف بی آر کو کمیونٹی فرینڈلی بنایا جائے:ندیم اللہ والا

فیصل آباد (نیوزلائن)فیصل آبادچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئرنائب صدرشیخ ندیم اللہ والانے کہاہے کہ ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر کاروباری سرگرمیاں انتہائی متاثر ہونے کی وجہ سے تاجر برادری مسائل میں گھری ہوئی ہے جس کی وجہ سے تقریباً 30 فیصد ٹیکس ریٹرن کم جمع ہوئی ہے اگر حکومت ٹیکسز کی تعداد میں کمی اور ٹیکس ریٹ میں کمی کرے اور ایف بی آر سے خوف کی علامت ختم کرے تو اضافی ٹیکس جمع کرنے میں بڑی مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آرفوری…

Read More

صحافت ہے کہاں:سچ کا پرچار کرنے والے جھوٹ کے علمبردار

صرف فیصل آباد ہی کیا پاکستان بھر میں ٹی وی چینلوں پر اور اخبارات میں سچ سچ سچ کی گردان مل رہی ہے۔ میڈیا احتساب اور کرپشن کے خاتمے کے نعرے لگا لگا کر سیاسی جماعتوں ‘ حکومتوں اور عوام کا جینا دوبھر کئے ہوئے ہے۔ پی ٹی آئی کرپشن کے خلاف اور احتساب کے حق میں سب سے زیادہ نعرہ زن ہے مگر سچ ہے کہ کہیں نظر نہیں آرہا۔ پی ٹی آئی کے سچ کے نعرے بھی صرف زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں ہیں۔ پاکستان کے…

Read More

ایف یو جے کی احمد نورانی پر حملے‘ ایکسپریس سے چھانٹیوں کی مذمت

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس نے سینئر صحافی احمد نورانی پر حملے اور ڈیلی ایکسپریس سے چھانٹیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ایف یو جے کی مجلس عاملہ کا اجلاس صدر ایف یو جے ندیم جاوید کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کی ممبر شپ لسٹ فائنل کرکے جاری کرنے کی منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں ممبر شپ و سکروٹنی کمیٹی کی سفارشات پر غور کیا گیا اور تمام ناموں کا جائزہ لینے کے بعد ممبرشپ فائنل کرنے اور جنرل سیکرٹری کو لسٹ…

Read More

نواز شریف اور ن لیگ پر عوام کا اعتماد کم نہیں ہوا‘ ہدائت انصاری

فیصل آباد (نیوزلائن) مسلم لیگ ن فیصل آباد کے سینئر نائب صدرحاجی ہدایت علی انصاری نے کہاہے کہ پوری قوم کا حکومتی پالیسیوں پر مکمل اعتماد ہے میاں نواز شریف اور مسلم لیگ ن آج بھی عوام میں پہلے جیسی مقبلویت رکھتے ہیں ‘2018ء کے عام انتخابات میں محنت،امانت،دیانت اورعوامی خدمت کی سیاست کی جیت ہوگی۔ان کا کہنا ہے کہ غریب قوم کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو ساتھ کھڑا کر کے تبدیلی کی باتیں بے معنی ہیں ۔جب قوم کو اتحاد کی ضرورت تھی تو ان عناصر نے…

Read More

دھند اندھا دھند‘ فیصل آباد میں زندگی جامد‘ موٹروے ، ائیر پورٹ بند

فیصل آباد(نیوزلائن)شدید دھند کے باعث فیصل آباد میں سماجی زندگی جام ہو کر رہ گئی ہے۔ ایک طرف موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے تو فیصل آباد کے ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و روانگی کا سلسلہ بھی بند ہے۔ حد نگاہ 15میٹر ہے اور ٹریفک حادثات معمول بنے ہوئے ہیں۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں شدید دھند نے اپنے ڈیرے جما رکھے ہیں۔ حد نگاہ 15میٹر ہے اس سے زیادہ کچھ دکھا ئی نہیں دے پا رہا۔ شاہراہوں پر صفر کرنا ناممکن حد تک مشکل…

Read More

سموگ کے باعث سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل

فیصل آباد(نیوزلائن) سموگ نے محکمہ تعلیم کو سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر مجبور کردیا۔ سی ای او ایجوکیشن نے ضلع بھر کے سکولوں کیلئے موسم سرما کا ٹائم ٹیبل جاری کردیا۔ بوائز سکولز صبح 9 بجے لگیں گے اورڈھائی بجے چھٹی ہوگی۔ گرلز سکولوں کے اوقات کار صبح 9 بج کر دس منٹ سے تین بجے تک ہوں گے ۔ جمعہ کے روز تمام سکول صبح 9 بجے لگیں گے اور بارہ بج کر 55 منٹ پر چھٹی ہوگی۔ ڈبل شفٹ والے سکولوں میں مارننگ شفٹ صبح ساڑھے…

Read More

کرپشن‘بدانتظامی: ڈپٹی کمشنر کا دوبارہ جنرل ہسپتال کا اچانک دورہ

فیصل آباد(نیوزلائن)کرپشن ‘ بد انتظامی اور فرائض میں غفلت برتنے کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نے جنرل ہسپتال غلام محمد آباد پر چھاپہ مارا ۔ ڈی سی نے ہسپتال میں ادویات کے سٹاک کا جائزہ لیا اور ان کے زائد المعیاد نہ ہونے اور کوالٹی بدتر نہ ہونے کی تصدیق کی۔ ہسپتال کے عملے اور ڈاکٹرز کے فرائض بہتر انداز میں ادا کرنے کے حوالے سے انہوں نے عوامی شکایات سنیں۔ آؤٹ ڈور اور مختلف وارڈز میں مریضوں کو دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا اور ڈاکٹرز و عملے…

Read More