تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے داخلہ کا شیڈول جاری کرکر دیا

فیصل آباد (نیوزلائن) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے میٹرک امتحانات2018ء کیلئے داخلہ فارم و داخلہ فیس جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیاہے ۔سیکرٹری و کنٹرولر امتحانات خرم شہزاد قریشی کے مطابق یہ امتحان یکم مارچ 2018ء سے شروع ہو گا۔ جس کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم م13 نومبر سے 15 دسمبر 2017 تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ ڈبل فیس کے ساتھ22 دسمبر تک جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ29 دسمبر تک جمع ہونگے ۔ سائنس گروپ میں بطور پرائیویٹ امتحان دینے والے کلاس…

Read More

فیسکو ملازمین اور افسران کا ڈیٹا آن لائن کرنے کا معاہدہ

فیصل آباد(نیوزلائن)فیسکو ،اباکس کنسلٹنگ اور اے ایف فرگوسن کے مابین ای آر پی فیز ٹوکا ہیومن ریسورسز مینجمنٹ میں نفاذ کامعاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب فیسکو ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی فیسکو نے ڈیٹا آن لائن کرنے کے فیز ون منصوبے کی کامیابی کے بعد فیز ٹو کا آغاز کیاہے۔معاہدے پر فیسکو کی جانب سے چیف ایگزیکٹو فیسکو مجاہد اسلام باللہ، پراجیکٹ ڈائریکٹرمحمد زاہد حسن،پراجیکٹ مینجر احمد حسین مان،ڈی جی (آئی ٹی) عبدالحمید جوڑا اور اباکس کنسلٹنگ کی جانب سے محمد عمرجاوید، سید ذوالفقار حسین جعفری،…

Read More

فیصل آباد کے عوام انا پرست نہیں صلح جو ہیں‘ سیشن جج

فیصل آباد(نیوزلائن)مصالحتی عدالتوں کا معمولی رنجش کے معاملات صلح پر ختم کروانا اور باہمی اختلافات کے خاتمہ میں مصالحتی کردار ادا کرناہمارے دین کی تعلیمات کے عین مطابق ہے ۔ اس معاملے میں فیصل آباد کا پہلے نمبر پر آناخوش آئند بھی ہے اور اس بات کا ثبوت ہے کہ اس شہر کے باسی صلح جو ہیں اور انا پرستی کی بھینٹ چڑھ جانے کی بجائے صلح کر لیتے ہیں۔یہ کہنا ہے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد عبدالناصر خاں کا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی عدلیہ کے…

Read More