تعلیمی اداروں کی سکیورٹی سوالیہ نشان‘ ہمہ وقت سانحہ کا خدشہ

فیصل آباد(نیوزلائن)پولیس ‘ ضلعی انتظامیہ ‘ محکمہ تعلیم اور ٹیکنیکل اداروں کی انتظامیہ کی عدم توجہ اور مجرمانہ غفلت کے باعث فیصل آباد کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔ شدید دھند کے دوران سکولوں اور کالجوں کے گیٹ ہر وقت کھلے اور طلبہ و آؤٹ سائیڈرزکے اندر باہر آنے جانے پر کوئی پابندی نہ ہونے کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی بڑا سانحہ جنم لے سکتا ہے۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں تعلیمی اداروں کی سکیورٹی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔فیصل آباد کے حساس ترین…

Read More

ناقص حکمت عملی اوربد انتظامی:ایف ڈی اےکو شدید مالی بحران کا سامنا

فیصل آباد(ندیم جاوید)ناقص حکمت عملی اور بدانتظامی کی وجہ سے فیصل آباد ترقیاتی ادارہ شدید ترین مالی بحران کا شکار ہو گیا ہے۔ فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے ایف ڈی اے نئے ترقیاتی منصوبے بھی شروع نہیں کر پا رہا جبکہ ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی بھی ممکن نہیں رہی۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد ترقیاتی ادارہ کو اپنی تاریخ کے شدید ترین مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ادارہ نے اخراجات میں بلاوجہ غیر معمولی اضافہ کر رکھا ہے جس کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔کالونیوں کو…

Read More

ٹیکنالوجی میں جدت لائے بغیر ٹیکسٹائل سیکٹر ترقی نہیں کرسکتا‘ سیکرٹری کامرس

فیصل آباد(نیوزلائن) وفاقی سیکرٹری برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل حسن اقبال کا کہنا ہے کہ جدت لائے بغیر ٹیکسٹائل کو ترقی دینا کبھی ممکن نہیں ہو گا ۔تعلیمی اداروں اورصنعتوں کے روابط کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت محسوس کی جارہی ہے ۔ نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد میں ’’ٹیکنیکل ٹیکسٹائل2017‘‘ کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری کامرس کا کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل کی حیثیت ملکی معیشت میں ریڈھ کی ہڈی کی مانند ہے اور پاکستان کی یہ سب سے بڑی مینوفیکچرنگ انڈسٹری…

Read More

کمشنر کی انٹی کرپشن آفس کی انسپکشن‘ریکارڈ کا معائینہ‘ بریفنگ

فیصل آباد(نیوزلائن)کمشنر فیصل آباد مومن آغا نے انٹی کرپشن آفس کی انسپکشن کی۔ کمشنر نے انسداد رشوت ستانی محکمے کے معاملات کا جائزہ لیا‘ ریکارڈ کا معائینہ کیا۔ مقدمات اور انکوائریوں کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات بارے معلومات حاصل کیں۔اس موقع پر ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈاکٹر ارشاد احمد نے اپنے ادارے کی سال بھر کی کارکردگی اور مقدمات و انکوائریوں کی طریقہ کار‘ انٹی کرپشن ریجن کے انتظامی ڈھانچے اور دستیاب وسائل کے بارے میں بریفنگ دی۔بریفنگ کے دوران کمشنر نے انٹی کرپشن افسران کو…

Read More

تارک وطن پاکستانی پر تشدد اور دھمکیاں تھانہ صدر پولیس کو مہنگی پڑ گئیں

فیصل آباد(نیوزلائن)بیرون ملک سے واپس آنے والے شہری کو تشدد کانشانہ بنانا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا تھانہ صدر کے ایس ایچ او‘ ساتھی اہلکاروں اور پولیس ٹاؤٹوں کو مہنگا پڑ گیا۔تھانہ صدر پولیس کو اپنے ہی ایس ایچ او اور ساتھی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنا پڑ گیا۔نیوزلائن کے مطابق تھانہ صدرمیں دی گئی درخواست میں چک نمبر225رب کے رہائشی بلال خالد نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ طویل عرصہ سے بیرون ملک مقیم تھا۔پاکستان سے جاتے ہوئے اپنی اراضی منظور مسیح نامی شخص کی…

Read More

چمک کا کمال‘ کروڑوں کے ٹیکس چوروں کو معمولی ادائیگی سے کلین چٹ مل گئی

فیصل آباد(ندیم جاوید سے )ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس فیصل آباد کے حکام نے ایک ارب روپے سے زائد کے ٹیکس چور سرمایہ داروں کو چند کروڑ کی ریکوری کرکے کلین چٹ دیدی۔ ریکوری سے دو گنا زائد نذرانے وصول کرکے بھی آرٹی اوافسران پاک صاف ہی رہے۔ افسران کے دھندے کا علم ہونے کے باوجود چیف کمشنر فیصل آباد اور ایف بی آر کے اعلیٰ افسران نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ تفصیل کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس فیصل آباد نے گزشتہ سالوں کے بارہ سو…

Read More