فیصل آبادپولیس کے 90فیصد مخبرخودمجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد پولیس کے 90فیصد مخبر جرائم پیشہ افراد ہیں اور مجرمانہ سرگرمیوں کا مرکزی کردار ہوتے ہیں۔فیصل آباد پولیس کی کوئی کارروائی مخبر کی اطلاع کے بغیر نہیں ہوتی اور مخبری کرنے والے اپنے دشمنوں کا خاتمہ کرنے کیلئے پولیس کو استعمال کرتے ہیں۔ کروڑوں روپے کے فنڈز اور سہولیات میسر ہونے کے باوجود پولیس جدید طریقہ تفتیش کی بجائے مخبر کی اطلاع پر ہی کارروائیاں کرنے تک محدود ہے۔نیوزلائن کے مطابق مخبر اور مخبری فیصل آباد پولیس کا لازم جزو اور کامیابی کی بنیاد بن چکے ہیں۔پولیس…

Read More