عالمی یوم ماہی گیری پر جی سی یونیورسٹی میں آگاہی واک

فیصل آباد (نیوزلائن)جی سی یونیورسٹی فیصل آبادمیں ’’ عالمی یوم ماہی گیری ‘‘ منایا گیا ۔ زوالوجیکل سوسائٹی نے ماہی گیری اور مچھلی کے فوائد سے آگاہی بارے خصوصی واک کا اہتمام کیا۔ واک کی قیادت وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے کی۔ ڈین سائنسز ڈاکٹر ناصر امین‘ چیئرپرسن ڈاکٹر فرحت جبیں‘ ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز ڈاکٹر ندیم سہیل‘ ڈاکٹر فرحت عباس‘ پروفیسر ڈاکٹر طیبہ سلطانہ‘ ڈاکٹر سلمیٰ سلطانہ اور فیکلٹی ممبران و طلبہ کی بڑی تعداد واک میں شریک ہوئی۔ اس موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے کہا…

Read More

زرعی ماہرین کو چنے اور دالوں کی کاشت کم ہونے پر تشویش

فیصل آباد(نیوزلائن)پاکستان اور کینیڈا کے زرعی ماہرین نے دونوں ممالک کی جامعات و تحقیقی اداروں کے مابین مربوط پیشہ وارانہ تعلقات کے ذریعے ایک دوسرے کے تجربات و مشاہدات سے سیکھنے اور طلباء و اساتذہ کے باہمی تبادلوں پر زور دیا ہے ۔ کینیڈا کی میک گل یونیورسٹی میکڈونلڈکیمپس کے ڈاکٹر جسوندر سنگھ، تھنڈربے ایگریکلچرل ریسرچ سٹیشن کے ڈاکٹر ترلوک سنگھ سہوتہ اور سپرنگ ویٹ ٹریٹیکل بریڈنگ کے ڈاکٹر ہرپندر سنگھ رندھاوا پر مشتمل تین رکنی وفد نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر محمد اقبال ظفر ،ڈین کلیہ…

Read More

سی ٹی ڈی کیساتھ مقابلے میں 4مبینہ دہشت گرد ہلاک‘4فرار

فیصل آباد(نیوزلائن)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ فورس کیساتھ مقابلے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ چار فرار ہوگئے۔ مقابلہ سرگودھا روڈ پر رات کے اندھیرے میں ہوا۔ مقابلے کے حوالے سے سی ٹی ڈی کا دعویٰ ہے کہ وہ ناکہ لگا کر بیٹھے تھے کہ کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے آٹھ دہشت گرد چار موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر وہاں آگئے۔ دہشت گردوں کو مشکوک جان کر روکنے کا اشارہ کیا گیا تو انہوں نے رکنے کی بجائے سی ٹی ڈی پر فائرنگ کردی۔ جوابی فائرنگ میں دو…

Read More

شریف فیملی کے کیسز نے فیصل آباد کے طلبہ کو لیپ ٹاپ سے محروم کردیا

فیصل آباد (نیوزلائن)کیسوں میں پھنسی شریف فیملی کی عدالتوں میں مصروفیت کی وجہ سے فیصل آباد کے چھے ہزار سے زائد طلباء و طالبات کولیپ ٹاپ فراہمی التواء کا شکار ہے۔طلبہ کی بڑی تعداد کے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام کو خطوط اور شکایات کے باوجود گوداموں میں پڑے لیپ ٹاپ کی تقسیم نہیں کی جارہی۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد کے چھے ہزار سے زائد کالج سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ کیلئے منتخب کیا گیا تھا۔ منتخب طلبہ کے ناموں کا اعلان بھی ہو گیا۔ لسٹیں کالجوں کو بھی مل…

Read More

فیصل آباد میں زیادتی‘ بدفعلی‘ گینگ ریپ کی کارروائیوں میں خوفناک اضافہ

فیصل آباد(قیصر باجوہ)فیصل آباد میں زیادتی ‘ بدفعلی اور گینگ ریپ کی وارداتوں میں خوفناک اضافہ ہونے کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں جنسی فعل کے 367واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں ۔بدفعلی کے دوران تین کمسن بچوں کو موت کے گھاٹ بھی اتار دیا گیا۔شہر میں جنسی فعل کے 367واقعات کے مقدمات تو درج ہو چکے جبکہ اصل صورتحال اس سے بھی زیادہ سنگین بتائی جاتی ہے۔ زیادتی اور بدفعلی کی کوشش کے پانچ سو سے زائد واقعات کی درخواستیں مقدمات کے اندراج کیلئے پولیس افسران…

Read More