فیصل آباد ریجن کے 10ارکان اسمبلی کا رانا ثناء اللہ کیخلاف محاذ

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد ریجن کے 10ارکان اسمبلی نے رانا ثناء اللہ کیخلاف محاذبنا لیا ہے اور رانا ثناء اللہ کے مستعفی نا ہونے پر خود استعفے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد ریجن کے ارکان اسمبلی صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کیخلاف ادھار کھائے بیٹھے ہیں۔ دھرنا آپریشن کا معاملہ سامنے آتے ہی انہوں نے زاہد حامد کیساتھ رانا ثناء اللہ کے مستعفی ہونے کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔جھنگ کے چار ایم این ایز اور پانچ ایم پی ایز نے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء…

Read More