ہومیو پیتھی کی آڑ میں کھلے عام جعلی ادویات سازی کا دھندہ جاری

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد میں ہومیو پیتھی کی آڑ میں جعلی ادویات سازی کا دھندہ کھلے عام جاری ہے ۔ ہومیو پیتھی کیساتھ ایلو پیتھی کے نسخوں کو ملا کر اور منشیات کی مختلف قسموں کو استعمال میں لا کر وقت بخش‘ سکون آور اور جنسی ادویات کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ہومیو پیتھی کے متعدد ایس افراد اس معاملے میں ملوث ہیں جو کبھی پریکٹیکل ڈاکٹر رہے ہی نہیں اور انہوں نے ادویات سازی کی تعلیم و تربیت بھی حاصل نہیں کی ہوئی۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں…

Read More

کوئی قانون نہ قاعدہ: فیصل آباد میں ’’دڑبہ‘‘ سکولوں کی بھرمار

فیصل آباد(نیوزلائن) ضلعی انتظامیہ اور ایجوکیشن حکام کی غفلت ‘ لاپرواہی اور تعلیمی نظام بارے غیرسنجیدگی کی وجہ سے فیصل آباد میں دڑبہ نما سکولوں کی بھرمار ہے۔ جہاں بچے کو تعلیم دی جاتی ہے نہ تربیت‘ اساتذہ اعلیٰ تو ایک طرف معمولی تعلیم یافتہ بھی نہیں ہیں۔ان دڑبہ سکولوں کے بچوں کو سہولیات حاصل ہیں اور نہ اساتذہ کوکسی قسم کا کوئی حق دیا جا رہا ہے۔سکول رجسٹریشن قوانین کھلے عام روندے جا رہے ہیں اور فیصل آباد ایجوکیشن اتھارٹی منہ اٹھائے دیکھنے کے سوا کچھ نہیں کر پا…

Read More

فیصل آباد کے80فیصد سکولوں میں بچے کھلے آسمان تلے پڑھنے پرمجبور

فیصل آباد(احمد یٰسین)شہباز شریف حکومت دس سال کے اقتدار میں بھی صوبے کے دوسرے بڑے شہر کے کی سکولوں کی حالت زار سنوارنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔فیصل آباد کے 1858سکولوں میں 6481کلاس رومز کی کمی ہے اور بچے کھلے آسمان تلے کلاس لینے پر مجبور ہیں۔ گرمیوں میں درختوں کی چھاؤں اور سردیوں میں دھوپ ہی بچوں سہارا اور موسم کی شدت سے بچانے کا موجب ہوتی ہے۔نیوزلائن کے مطابق ملک کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں سرکاری سکولوں کی حالت زار انتہائی دگرگوں ہے۔ سکولوں کی خستہ…

Read More

جعلی زرعی ادویات بیچنے والوں کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

فیصل آباد(نیوزلائن)کسان کارڈ کے اجراء کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ضلعی زرعی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرزمیاں آفتاب احمدکی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت شبیر افضل وڑائچ اورمحکمہ کے دیگر افسران کے علاوہ کاشتکاروں کے نمائندے ریحان الحق،نذیر احمد چوہدری بھی موجود تھے۔ اجلاس میں کسان پیکج پر عملدرآمد کی پیشرفت اورکسانوں کے مسائل کاجائزہ لیا گیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کسان کارڈ کے اجراء کیلئے کاشتکاروں کی رجسٹریشن کا عمل مزید تیز کیاجائے ۔اس موقع پر ای کریڈٹ سکیم کے…

Read More