شوگرملز180پر خریداری سے انکاری‘ کسان سراپا احتجاج‘ حکام تماشائی

فیصل آباد(نیوزلائن)شوگر ملز 180روپے پرگنے کی خریداری کرنے سے انکاری ہیں اور کسانوں کو کھلے عام بلیک میل کر رہی ہیں کہ 180روپے کا مطالبہ کرنے والوں سے گنا خریدا ہی نہیں جائے گا ۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد ریجن کی شوگر ملز کسانوں سے 150روپے ملز گیٹ پر جبکہ 130سے 135روپے کنڈے پر گنا خریدی رہی ہیں۔ اس سے زائد ریٹ کا مطالبہ کرنے والوں سے گنا خریدا ہی نہیں جا رہا۔ کسان فصل تباہ ہونے کے خدشہ کے پیش نظر بلیک میلنگ کا شکار ہو کر گنا…

Read More

واسافیصل آبادنے راوی اور چناب کاپانی زہربنا دیا

فیصل آباد(ندیم جاوید)واسا فیصل آباد آلودگی بڑھانے کے مشن پر گامزن ہے۔ فیصل آباد کے دونوں اطراف بہنے والے دریاؤں راوی اور چناب کو واسا مسلسل آلودہ کرنے کا مشن اپنائے اور اس میں انتہائی تیزی کیساتھ اضافہ کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ بیس سالوں میں واسا فیصل آباد نے دریائے راوی اور دریائے چناب کے پانی کوزہر آلود کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا ہے اور اس مشن کو بھرپور انداز میں جاری رکھے ہوئے ہے مستقبل میں بھی واسا کو اس گھناؤنے مشن سے روکنے میں کوئی قانون ‘…

Read More

بے نظیر بھٹو سنٹر کو بھولا سبق یاد آگیا: خواتین حقوق بارے واک

فیصل آباد(نیوزلائن)شہید بے نظیر بھٹو سنٹر کو خواتین کے حقوق کی آگاہی کیلئے کام کرنے والا بھولا سبق یاد ہی آگیا‘نیوزلائن پر بے نظیر سنٹر کی غیرمتعلقہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور اپنا اصل کام خواتین حقوق کیلئے کام نہ کرنے ی رپورٹس سامنے آنے پر سوشل ویلفیئر حکام نے اس کا نوٹس لیا۔ مسلسل تنقید پر بے نظیر سنٹر کی انچارج کنول شہزادی نے اپنا اصل سبق یاد کرتے ہوئے خواتین کے حقوق کے حوالے سے آگاہی کی واک کا اہتمام کیا۔ واک میں رکن پنجاب اسمبلی نجمہ افضل…

Read More

ایم ڈی پارکنگ کمپنی کی تعیناتی غیرقانونی اور خلاف قواعد ہوئی

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد پارکنگ کمپنی کا باوا آدم ہی نرالا ثابت ہورہا ہے۔ سابق ایڈمنسٹریٹر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ و چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ایف پی سی نورالامین مینگل نے پارکنگ کمپنی کی ایم ڈی ام لیلیٰ نقوی کی تعیناتی ہی خلاف قواعد اور غیرقانونی طریقے سے کی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق سابق چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز فیصل آباد پارکنگ کمپنی نے اپنی مرضی سے اور قواعدو ضوابط کو روندتے ہوئے ام لیلیٰ نقوی کو ایم ڈی تعینات کر دیا۔ ایم ڈی کی پوسٹ پر تعیناتی کرنے کیلئے کمپنی رولز کے…

Read More