پنجاب میں صورتحال گھمبیر‘5شہروں میں ساڑھے6ہزارایڈز مریض رجسٹرڈ

فیصل آباد(احمد یٰسین)پنجاب میں ایڈز کے حوالے سے انتہائی گھمبیر صورتحال سامنے آئی ہے۔صوبے کے پانچ بڑے شہروں میں ایڈز کے ساڑھے 6 ہزار کے لگ بھگ مریض رجسٹرڈ ہیں۔ ایڈز کے مریضوں کی تعداد کسی این جی او یا غیرسرکاری شخصیت کی رپورٹ میں نہیں دی گئی۔ خود پنجاب حکومت کی اپنی ایک رپورٹ میں ایڈز کے اتنے زیادہ مریض رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہواہے۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب حکومت نے یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے مطالبہ پر تیار کی ہے ۔ اس رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ…

Read More

فیصل آباد کے 48سکولوں میں ایک بھی کلاس روم موجود نہیں

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد کے 48سکولوں میں ایک بھی کلاس روم موجود نہیں ۔ گرمی ہو یا سردی طلبہ کی کلاس کھلے آسمان تلے ہی لگنی ہوتی ہے۔ان سکولوں میں بارش چھٹی کی نوید لاتی ہے۔ آسمان سے پانی برستے ہی طلبہ کیساتھ اساتذہ کیلئے بھی بھاگم بھاگ گھر جانے کے سوا کوئی آپشن موجود نہیں ہوتا۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد کے 48سکولوں میں سرے سے کوئی ایک بھی کلاس روم نہیں ہے۔ ان سکولوں میں کلاس روم یا تو سرے سے ہے ہی نہیں یا ناقبل استعمال ہو…

Read More

فیصل آباد پارکنگ کمپنی میں کروڑوں کے گھپلے ‘کوئی ایکشن لینے کو تیار نہیں

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد پارکنگ کمپنی میں کروڑوں روپے کی کرپشن سامنے آنے کے باوجود کوئی ادارہ یا اعلیٰ آفیسر کرپٹ افسران کے خلاف ایکشن لینے کو تیار نہیں ۔ انٹی کرپشن حکام آنکھیں اور کان بند کئے بیٹھے ہیں‘ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر مکمل لاتعلق، میئر پراسرار خاموشی اختیار کئے جبکہ وزارت ہاؤسنگ و بلدیات کے سیکرٹریز اس معاملے سے جان بچانے کے چکر میں ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد پارکنگ کمپنی میں کروڑوں روپے کی کرپشن سامنے آچکی ہے۔ کمپنی کے غیرقانونی پارکنگ پوائنٹس بھی چلانے کا انکشاف…

Read More

فیصل آباد کے تھانوں میں جعلی تھانیداروں کی حکمرانی‘ اصلی کھڈے لائن

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد کے تھانوں میں اصلی تھانیدار کھڈے لائن لگے ہوئے ہیں جبکہ جعلی تھانیدار حکمرانی کر رہے ہیں۔ اصلی تھانیدار انویسٹی گیشن میں ہو یا آپریشنز میں ‘ اس کی بجائے جعلی تھانیدار ے پاس زیادہ اختیارات ہیں۔ ایس ایچ او ‘ تھانے کے منشی ‘ فرنٹ ڈیسک عملے ‘ انچارج انویسٹی گیشن کا زیادہ تر رابطہ جعلی تھانیدار سے ہی ہوتا ہے ‘ اصلی تھانیدار افسروں کے دفاتر اور عدالتوں میں پیشی کے علاوہ بہت کم نظر آتے ہیں۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد کے تھانوں میں جعلی…

Read More

قانون نظرانداز:پنجاب فوڈ اتھارٹی ’’ماماجی کی عدالتیں‘‘ لگانے لگی

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی کے افسران قانون کے مطابق کارروائیاں کرنے کی بجائے اپنے ہی من گھڑت اور آمرانہ طریقہ کار کے مطابق ایکشن کرنے میں مگن ہیں۔قانون کے مطابق نمونے لیبارٹری کو بھجوانے اور لیبارٹری رپورٹس فوڈ کورٹ کو بھجوا کر عدالت سے سزائیں دلوانا اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں ۔اور قانون کی ابجد سے بھی ناواقف یہ فوڈ اتھارٹی ’’افسران‘‘ موقع پر ’’ماماجی کی عدالت‘‘ سجانا ‘ پولیس کے انداز میں شہریوں کی تذلیل کرنا اور آمرانہ طریقے سے موقع پر سزائیں سنانا اپنا حق سمجھتے ہیں۔…

Read More