پنجاب حکومت نے فیصل آباد کوہم جنس پرستی کا بڑامرکز قرار دیدیا

فیصل آباد(احمد یٰسین)پنجاب حکومت نے صوبے کے سب سے بڑے شہر کو مرد ہم جنس پرستوں کا بڑا مرکز قرار دیاہے۔ مرد ہم جنسی پرستی کے علاوہ ہیجڑوں کے عشاق بھی بڑی تعداد میں فیصل آباد میں پائے جاتے ہیں۔فیصل آباد کے علاوہ لاہور‘ سرگودھا‘ ملتان اور صوبے کے دوسرے شہروں میں بھی ہم جنس پرستوں اورتیسری جنس کے ساتھ غیرقانونی تعلقات رکھنے والوں کی بہت بڑی تعداد پائی جاتی ہے۔یہ انکشافات کسی این جی او یا غیر سرکاری تنظیم اور شخصیت کے نہیں ہیں۔ یہ انکشافات خود میاں شہباز…

Read More

ختم نبوت:ن لیگی ایم پی اے رضاء نصراللہ گھمن بھی مستعفی

فیصل آباد(نیوزلائن)ختم نبوت کے معاملے پر مسلم لیگ ن کو ایک اور جھٹکا لگ گیا۔پی پی 62سے ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی رضا نصراللہ مستعفی ہو گئے۔ گھمن نے اپنا استعفیٰ سپیکر پنجاب اسمبلی کو بھجوا دیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفیٰ کی وجہ ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم اور قادیانیوں کے حوالے سے حکومتی رہنماؤں کے بیانات کو قرار دیا ہے۔ رضا نصراللہ گھمن مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما ہیں ۔ شریف فیملی کے جلاوطنی کے دور میں انہوں نے مسلم لیگ ن جوائن کی اور پارٹی…

Read More

فیصل آبادمیں تمام موبائل فون‘ ریڈیو‘ ٹی وی ٹاور غیرقانونی

فیصل آباد( ندیم جاوید)فیصل آباد میں لگے موبائل فون کمپنیوں کے تمام کے تمام ٹاور غیرقانونی‘ خلاف قوائد اور انسانی جانوں کیلئے شدید ترین خطرہ ہیں۔ معاملہ صرف جاز‘ وارد‘ یوفون‘ زونگ‘ ٹیلی نارکے ٹاورز تک ہی محدود نہیں ہے ۔ ایف ایم ریڈیومالکان‘ اے ایم ریڈیوسٹیشن کی انتظامیہ ‘ پی ٹی وی حکام‘اے ٹی وی کے مالکان اور پی ٹی سی ایل کے ملکی و غیرملکی کرتا دھرتا بھی ٹاورز بارے قانون سے کھلا کھلواڑکر رہے ہیں۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں موبائل فون ٹاورز کی تنصیب کے حوالے…

Read More

خاتون آفیسر کو گالیاں: ضلعی انتظامیہ چیئرمین میونسپل کمیٹی کے سامنے بے بس

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ خاتون ایجوکیشن آفیسر کو گالیاں دینے والے چیئرمین میونسپل کمیٹی اور اس کے حواریوں کے سامنے بے بس ہو گئی ۔کمشنر‘ ڈپٹی کمشنر‘ چیئرمین ایجوکیشن اتھارٹی ‘ سی ای او ایجوکیشن‘ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سمیت کوئی آفیسر چیئرمین میونسپل کمیٹی سمندری اور اس کے حواریوں کیخلاف ایکشن لینے اور خاتون ایجوکیشن آفیسر کو تحفظ دینے میں کامیاب نہیں ہو پا رہا۔ خاتون آفیسر ہر طرف سے مایوس اور بے بس ہو کر بطور احتجاج اپنے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور کرنے لگی۔نیوزلائن…

Read More

فیصل آباد کے ہر علاقے میں سرکاری زمینوں پرمافیا قابض‘ ضلعی انتظامیہ تماشائی

فیصل آباد(ندیم جاوید)فیصل آباد میں ہر علاقے میں بااثر مافیاز نے پٹواریوں‘ نمبرداروں‘ اور علاقے کے ریونیو حکام کی ملی بھگت سے قیمتی سرکاری زمینوں پر قبضے جما رکھے ہیں ‘ انتظامیہ کو سرکاری زمینوں کا علم ہے اور نہ اس پر قابض بااثر مافیاز کیخلاف کارروائی کرنے کی ہمت کر پا رہی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق لائلپور(فیصل آباد ) کی آباد کاری کے وقت سے ہی یہاں کے ہر گاؤں میں انگریز سرکار نے تالاب‘ چھپڑ‘ احاطے‘ صاف پانی کے کھال‘ گندے پانی کے نالے‘ ولیج پاتھ‘ کیٹل باتھ‘…

Read More