فیصل آباد میں 40لاکھ 81ہزار سے زائد ووٹر رجسٹرڈ

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد میں قومی اسمبلی کے گیارہ اور صوبائی اسمبلی کے بائیس حلقوں میں کل 40لاکھ 81ہزار 942ووٹر رجسٹرڈ ہیں۔ ان میں سے 56فیصد مرد اور 44فیصد خواتین ووٹرز ہیں۔الیکشن کمیشن کی ووٹر لسٹوں کے مطابق فیصل آباد میں رجسٹرڈ ووٹر لاہور کے بعد پنجاب بھر سب سے زیادہ ہیں ۔ پہلے نمبر پر موجود لاہور میں 49لاکھ چار ہزار ووٹر رجسٹرڈ ہیں ۔ تیسرے نمبر پر راولپنڈی میں 29لاکھ 47ہزار ووٹر رجسٹرڈ ہیں۔ گوجرانوالہ 25لاکھ کیساتھ چوتھے اور ملتان 23لاکھ ووٹرز کیساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔فیصل آباد…

Read More

الیکشن2018‘ چنیوٹ میں پیپلز پارٹی مضبوط‘ن لیگ فارغ

فیصل آباد(نیوزلائن)چنیوٹ میں آمدہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی پوزیشن مضبوط نظر آتی ہے۔ پی پی پی کے ڈویژنل صدر حسن مرتضیٰ یہاں سے مضبوط امیدوار ہو سکتے ہیں۔یہاں موجودہ ایم این اے ن لیگ کے قیصر اے شیخ ہیں جن کی عوامی شخصیت نہ ہونے کا نقصان ن لیگ کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ شہر میں یہ بھی افواہیں ہیں کہ قیصر اے شیخ کے دوسری جماعتوں سے بھی رابطے ہیں اور وہ الیکشن سے پہلے پارٹی بدل سکتے ہیں۔ چنیوٹ میں ن لیگ کے سرگرم رہنما شیخ قیصر…

Read More

فیصل آباد کے سکولوں کا 88فیصد رقبہ چٹیل میدان‘ ترقی سوالیہ نشان

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد میں سرکاری سکولوں کا 88فیصد رقبہ چٹیل میدان نکلا‘سرکاری سکولوں میں کلاس رومز کی کمی اور کھلے آسمان تلے کلاسز لگائے جانے کی ہوشربا شرح کے باوجود میسر اراضی پر تعمیرات نہ کرنے کی پالیسی سڑکوں اور پلوں پر اربوں روپے خرچ کرنے والے حکومت کی ترجیحات اور منصوبہ بندی کے ڈھول کا پول کھول رہی ہے۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں 2325سرکاری سکولوں میں کلاس رومز کی شدید کمی ہے۔ بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں جبکہ حکومت سالانہ کھربوں روپے…

Read More

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی آڑ میں خواتین کا استعمال

  اسلام میں نکاح کی بڑی اہمیت ہے نکاح کے متعلق پیش کیا جانے والا فکرِ اعتدال اور نظریہ توازن نہایت جامع اور بے نظیر ہے۔ اسلام کی نظر میں نکاح محض انسانی خواہشات کی تکمیل اور فطری جذبات کی تسکین کا نام نہیں ۔ جس طرح انسان کی بہت سی فطری ضروریات ہیں اسی طرح نکاح بھی ایک اہم فطری انسانی ضرورت ہے۔ تاہم اس اہم فطری ضرورت کو جائزاور مہذب طریقے کے ساتھ پوراکرنے ک لئے نکاح کوانسانی بقا وتحفظ کے لیے ضروری بتایا گیا۔ اسلام نے نکاح…

Read More