میاں منان پی پی 68میں شیخ اعجاز کو دوبارہ لانے کے مخالف

فیصل آباد(نیوزلائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور این اے 83سے رکن قومی اسمبلی میاں عبدالمنان اپنے ساتھ پی پی 68میں موجودہ صوبائی اسمبلی ‘چیئرمین ایف ڈی اے شیخ اعجاز احمد کو رکھنے کے خواہاں نہیں ہیں اور آئندہ الیکشن میں شیخ اعجاز کی مخالفت کریں گے۔نیوزلائن کے مطابق میاں منان چاہتے ہیں کے اگلے الیکشن میں اس حلقے میں ان کے ساتھ پی پی 68میں شفیق گجر مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں۔ وہ اس کیلئے پارٹی قیادت سے رابطے میں بھی ہیں اور عوامی سطح پر بھی وہ شیخ…

Read More

فیصل آباد میں لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو‘ شہری عذاب میں مبتلا

فیصل آباد(نیوزلائن)حکومت کے دعووں اور اعلانات کے برعکس فیصل آباد میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ لوڈشیڈنگ کے جن کو قابو کرکے بوتل میں بند کرنے کے مسلم لیگ ن کے دعوے بے بنیاد ثابت ہو رہے ہیں ۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد اور اس کے گردونواح میں لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو ہو کر عوام کی زندگیاں عذاب بنانے کیلئے سرگرم ہے۔ مختصر عرصے کیلئے بوتل میں رہے کے بعد فیسکو حکام لوڈشیڈنگ کے جن کو قابو میں رکھنے میں بری طرح ناکام…

Read More