شہباز شریف حکومت پرائیویٹ سکولوں کا مکمل ڈیٹا لینے میں ناکام

فیصل آباد(احمد یٰسین)مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور وزارت عظمیٰ کے متوقع امیدوار میاں شہباز شریف کی حکومت پنجاب بھر کے پرائیویٹ سکولوں کا مکمل ڈیٹا لینے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔اور حکومت کا پرائیویٹ سکول شماری پلان ناکامی سے دوچار ہو گیاہے۔پنجاب حکومت کے احکامات کے باوجود بہت بڑی تعداد میں سکولوں نے سکول شماری کے دوران حکومتی اداروں کو معلومات کی فراہمی نہیں کی۔فیصل آباد کے سکولوں کی بہت بڑی تعداد بھی سکول شماری مہم میں عدم تعاون کی مرتکب پائی گئی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب…

Read More