کالعدم تنظیمیں فیصل آباد میں سرگرم‘ گلی محلوں تک کارروائیاں

فیصل آباد(عاطف چوہدری)فیصل آباد میں کالعدم تنظیموں کی موجودگی ‘ خفیہ ٹھکانوں اور گلی محلوں میں سرگرم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کالعدم تنظیموں کے کارکن گلی محلوں میں مختلف طرح کی کارروائیاں کرتے پائے جا رہے ہیں‘ شہر کے مختلف علاقوں میں بھاری اسلحے سمیت دندناتے پھرتے ہیں‘ گلی محلوں میں غنڈہ گردی کرتے اور بھتہ وصولی کرتے پائے جا رہے ہیں۔ فیصل آباد پولیس ان کے بارے میں معلومات ہونے اور تھانوں میں شکایات درج ہونے کے باوجود کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں…

Read More

فیصل آباد میں زہریلی شراب بنانے کا دھندا: پولیس خاموش تماشائی

فیصل آباد(عاطف چوہدری)فیصل آباد ریجن میں بڑے پیمانے پر جعلی شراب بنانے کا دھندا ہورہا ہے مگر پولیس سب حالات سے آگاہ ہونے اور زہریلی شراب تیار کرنے والوں کی لسٹیں موجود ہونے کے باوجود کوئی کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ فیصل آباد ریجن کے 113جعلی شراب بنانے والوں کی لسٹ پولیس نے تیار کر رکھی ہے مگر ان میں سے کسی ایک کیخلاف بھی مقامی پولیس حکام کارروائی کرنے کو تیار نہیں ہیں ۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد ریجن کے اضلاع فیصل آباد‘ جھنگ ‘ چنیوٹ‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ…

Read More