ظلم کیخلاف بولنا بھی جرم ٹھہرا: شاہی فرمان جاری

فیصل آباد(نیوزلائن)میاں شہباز شریف کی پنجاب حکومت نے آئین پاکستان کے تحت عوام کو دئیے گئے بنیادی حق سے بھی محروم کرنے کی ٹھان لی۔پنجاب حکومت نے ’’شاہی ‘‘ فرمان جاری کرکے اپنا حق مانگنے کو بھی جرم قرار دیدیا۔کسی کو ظلم کیخلاف بولنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔ اپنا حق چھیننے والوں کیخلاف احتجاج کرنے پر بھی پولیس مقدمات درج کرے گی ۔ احتجاج کرنے پر گرفتاریاں ہوں گی اور احتجاج کے جرم میں حوالات جانے والوں کی دو روز تک ضمانت بھی نہیں ہوگی۔نیوزلائن کے مطابق آئین پاکستان…

Read More

الیکشن قریب: پنجاب حکومت نے خزانوں کے منہ کھول دئیے

فیصل آباد (نیوزلائن)الیکشن قریب آتے ہی پنجاب حکومت نے خزانوں کے منہ کھول دئیے ہیں اور ترقیاتی منصوبوں پر بڑے پیمانے پر کام شروع کروا دیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی کوشش کی جارہی ہے کہ وقت سے پہلے منصوبے مکمل کروا کر الیکشن میں ان کے کریڈٹ کیساتھ ووٹ مانگے جائیں۔میگا پراجیکٹس کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنرسلمان غنی کی زیرصدارت خصوصی میٹنگ ہوئی۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ڈاکٹر نوید‘ اسسٹنٹ کمشنر ( سٹی ) احمر سہیل کیفی ‘ محکمہ شاہرات کے ایکسئین عمیر لطیف ‘ رانا…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز

فیصل آباد(نیوزلائن)تندرستی زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ سا تھ غیر نصابی سرگرمیاں اصول ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے زندگی میں آگے بڑھنے کا زینہ ہیں ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی نے شعبہ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام چوتھے سالانہ سپورٹس فیسٹیول کے انعقادکے سلسلے میں منعقدہ انٹر ڈیپارٹمنٹل بیٹ منٹن،ٹیبل ٹینس ،رسہ کشی،کرکٹ،ایلتھلیٹکس اور والی بال کے مقابلہ جات کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ کھیلیں…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی کو ایک ہفتہ بعد کشمیر ڈے یاد آگیا

فیصل آباد (نیوزلائن)جی سی ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر کو کشمیر ڈے گزرنے کے ایک ہفتہ بعد کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم اچانک یاد آگئے۔ملک بھر میں کشمیر ڈے پانچ فروری کومنایا گیالیکن جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں اس حوالے سے کوئی تقریب منعقد نہ کی گئی۔آٹھ دن بعد اچانک وائس چانسلر کو کشمیریوں اور کشمیر ڈے کا یاد آیا تو کشمیر ڈے تیرہ فروری کو ہی سمجھ کر تقریب کر ڈالی۔ تقریب سے دھواں دار تقریر بھی کی گئی اور کشمیر مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کی مذمت کی…

Read More