نوٹ کمانے کی سکیم: فیسکو کے 21لاکھ کنکشن غیرقانونی

فیصل آباد(احمد یٰسین) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے قومی فریضہ دیکھا نہ قانون کی حکمرانی یقینی بنانے کی طرف توجہ کی۔فیسکو حکام نے صرف نوٹ کمانے پر توجہ مبذول کر رکھی ہے اور قومی دولت دونوں ہاتھوں سے لٹائی جارہی ہے۔ فیسکو کے ریجن بھر میں ساڑھے 37لاکھ کنکشن ہیں جن میں سے 21لاکھ کے لگ بھگ کنکشن غیرقانونی لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق فیسکو حکام نے اپنے ہی قانون‘ قواعد اور ضابطے کو مسلسل نظر انداز کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ فیسکو…

Read More

گاڑی میں محبت کا عملی مظاہرہ کرنے والا جوڑا جیل پہنچ گیا

فیصل آباد(نیوزلائن)گاڑی میں محبت کاعملی مظاہرہ کرنے والے جوڑے کو گرفتار کرکے پولیس نے جیل پہنچا دیا۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد پولیس کی گشت کرنے والی پارٹی نے کینال ایکسپریس وے پر واپڈا سٹی کے قریب سے کار سوار جوڑے کو گرفتار کیا ہے۔ جس کے بارے میں گشت کرنے والے تھانیدار مقصود کا کہنا ہے کہ دونوں ایکسپریس وے پر کار ایک طرف کھڑی کرکے محبت کا عملی مظاہرہ کرنے میں مصروف تھے۔ محبت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے 202رب گٹی کے رہائشی فیصل اور سانگلہ ہل کی…

Read More

الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں پاکستان کاپہلا آئی بینک قائم

فیصل آباد (نیوزلائن)پاکستان میں پہلی بار آئی بنک قائم کیا گیا ہے۔ آنکھوں کے عطیات کو محفوظ رکھنے کیلئے بنایا گیا آئی بنک شعبہ امراض چشم الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں بنایا گیا ہے۔ آئی بنک میں آنکھوں کے کارنیا کے عطیات کو محفوظ رکھنے کے تمام تر انتظامی و طبی وسائل فراہم کئے گئے ہیں ۔اس سے قبل آنکھوں کے کارنیا نیپال ‘ سری لنکا ‘ کویت ‘ امریکہ و دیگر ممالک سے برآمد کئے جاتے تھے جبکہ آئی بینک کے قیام سے مقامی سطح پر آنکھوں کے کارنیا…

Read More