ڈی پی ایس : سکول پرائیویٹ‘ پروٹوکول وی وی آئی پی

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد میں ڈویژنل پبلک سکول کی رجسٹریشن پرائیویٹ ہونے اور سکول انتظامیہ کو غیرقانونی طور پر سرکاری اور و ی آئی پی پروٹوکول دیا جارہاہے۔نیوزلائن کے مطابق ڈویژنل پبلک سکول فیصل آباد کو ضلعی انتظامیہ اور کمشنر آفس پرائیویٹ ڈکلیئر کر چکے ہیں۔ محکمہ تعلیم میں اس کی رجسٹریشن بھی ایک پرائیویٹ ادارے کے طور پر کروائی گئی ہے۔ سکول کیلئے زمین سرکار کی استعمال کی جارہی ہے جس کا اس پرائیویٹ سکول نے ایک پائی بھی ادانہیں کیا۔ طلبہ سے ہزاروں روپے فیس کے علاوہ بھاری ڈونیشن…

Read More

یوم پاکستان: ڈپٹی کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی خصوصی تقریب

فیصل آباد (نیوزلائن) فیصل آباد میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے اور شایان شان طریقے سے منایا گیا اس سلسلے میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں منعقد ہوئی ۔ وزیر مملکت برائے ٹیکسٹائل حاجی محمد اکرم انصاری ‘ ڈپٹی کمشنر سلمان غنی ‘ سی پی او اطہر اسماعیل ‘ ایم این اے بیگم خالدہ منصور ‘ ایم پی اے فاطمہ فریحہ ‘ سابق ایم پی اے کمال چغتائی ایڈووکیٹ نے قومی پرچم لہرایا اور پنجاب پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی…

Read More

شر یف فیملی کو نیب کیسز میں سزا نو شتہ دیوار ہے‘ چوہدری اشفاق

فیصل آباد(نیوزلائن)تحر یک انصاف کے مرکزی نا ئب صدر چو ہدری محمداشفا ق نے کہا ہے کہ ن لیگ کی نااہل حکومت کے پا نچ سالہ دو ر اقتدا ر میں ملک تبا ہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔مشیر خزانہ کی طر ف سے سٹیل مل اور پی آئی اے کو مفت دینے کا اعلان پاکستانی عوام کے سا تھ گھنا ؤ نا مذاق ہے ۔ پی ٹی آئی اگلے انتخابات کے بعد اقتدار میں آکر ان لٹیروں سے قوم کا ایک ایک پیسہ نکلو ائے گی۔ پارٹی کے…

Read More