قومی و صوبائی حلقوں کے نمبر تبدیل‘ صوبائی حلقہ بندیوں میں ردوبدل

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد شہر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے نمبر کلاک وائز ہونے کی وجہ سے تمام حلقوں کی نمبر بدل دئیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی حلقہ بندیوں میں ردوبدل نہیں ہوا تاہم صوبائی اسمبلی کے حلقوں کی حلقہ بندیوں میں بھی ردوبدل کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد شہر کے چار قومی اسمبلی کے حلقوں کی حلقہ بندیاں وہی رکھی گئی ہیں جو عارضی حلقہ بندیوں میں تھیں۔ حد بندیوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔…

Read More

کبڈی فیڈریشن کی ملک دشمن سرگرمیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

فیصل آباد (نیوزلائن) کبڈی فیڈریشن غلط ہاتھوں میں کھیل رہی ہے25ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر مبصر کی نوکری کرنے والے کبڈی کے فروغ کیلئے رقوم بٹورنے میں مصروف ہیں ون ڈے ورلڈکپ میں انڈین کھلاڑیوں کو غیر قانونی طور پر کھلانے والے ملک دشمنوں کیخلاف قانونی کارروائی کرنے سمیت اسلام آباد میں دھرنا دینگے تفصیلات کے مطابق کبڈی کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی عباس بٹ نے گذشتہ روز حبیب الرحمن بھٹی‘شہباز کالو‘ طارق وحید گجر اور نواز رندھاوا کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران ان خیالات کا اظہار…

Read More

توہین مذہب کا الزام:لاثانی سرکار پر سب انجنیئر کا چھری سے حملہ

فیصل آباد(نیوزلائن)منڈی بہاؤالدین کے سب انجنیئر نے توہین مذہب کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک مذہبی جماعت کے سربراہ ’’لاثانی سرکار‘‘ پر چھری سے حملہ کردیا۔ جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ ہنگامہ آرائی میں سات دوسرے افراد بھی زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ غلام رسول نگر میں ایک مذہبی جماعت کے سربراہ مسعود احمد صدیقی ’’لاثانی سرکار‘‘ پر منڈی بہاؤ الدین کے رہائشی سب انجینئر غلام محی الدین نے چھری سے حملہ کردیا۔ چھری کے واران کے پیٹ میں لگے جس سے وہ شدید…

Read More

فیصل آباد پارکنگ کمپنی کی ایم ڈی ڈبل تنخواہ وصول کرتی رہیں

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد پارکنگ کمپنی کی ایم ڈی کا فراڈ بے نقاب‘ دوہری تنخواہ ‘لاکھوں روپے کی اضافی مراعات لیتی رہیں۔ معاملہ سپریم کورٹ تک جا پہنچا مگر سفارشی ایم ڈی کو ہٹانے کیلئے حکومت تیار نہیں ہورہی۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد پارکنگ کمپنی کی ایم ڈی ام لیلیٰ نقوی کے حوالے سے سامنے آچکا ہے کہ ان کی فیصل آباد پارکنگ کمپنی میں تعیناتی ہی غلط طریقے سے ہوئی ہے۔ متعلقہ اداروں کے این اوسی کے بغیر سابق ڈی سی او نورالامین مینگل نے غیرقانونی طریقے سے انہیں…

Read More

پابندی کے باوجود سرکاری سرپرستی میں غیرملکی این جی اوکا سائنس میلہ

فیصل آباد(احمد یٰسین )غیرملکی این جی اوز کے بغیر اجازت سرگرمیاں کرنے پر پابندی اور تعلیمی اداروں میں این جی اوز کی تقاریب کے انعقاد کی ممانعت کے باوجود فیصل آباد میں ایک غیرملکی این جی او کے سائنس میلہ کو سرکاری سرپرستی میں ایک تعلیمی ادارہ میں منعقد کیا گیا اور بھرپور حکومتی پروٹوکول کیساتھ غیرملکی این جی او کی تقریب کو سرکاری ظاہر کرکے اس کی بھرپور انداز میں تشہیر اور کوریج کی جاتی رہی ۔ نیوزلائن کے مطابق حکومت پاکستان نے غیرملکی این جی اوز کے بغیر…

Read More