صحافت ہے کہاں:سچ کا پرچار کرنے والے جھوٹ کے علمبردار

احمد یٰسین کی صحافتی سچائیاں صرف فیصل آباد ہی کیا پاکستان بھر میں ٹی وی چینلوں پر اور اخبارات میں سچ سچ سچ کی گردان مل رہی ہے۔ میڈیا احتساب اور کرپشن کے خاتمے کے نعرے لگا لگا کر سیاسی جماعتوں ‘ حکومتوں اور عوام کا جینا دوبھر کئے ہوئے ہے۔ پی ٹی آئی کرپشن کے خلاف اور احتساب کے حق میں سب سے زیادہ نعرہ زن ہے مگر سچ ہے کہ کہیں نظر نہیں آرہا۔ پی ٹی آئی کے سچ کے نعرے بھی صرف زبانی جمع خرچ سے زیادہ…

Read More

سیاستدانوں نے تجوریاں بھرلیں:بنکوں پر عدم اعتماد

فیصل آباد(احمد یٰسین)ملک و ملت کا درد رکھنے کے دعویدار اور ملکی نظام کیلئے عوام کو قربانیاں دینے کا درس دینے والے سیاستدان خود سسٹم پر عدم اعتماد کررہے ہیں۔پاکستانی بنکوں پر کھلا عدم اعتمادکرتے ہوئے سیاسی شخصیات تجوریاں اور صندوق بھر کر دولت چھپانے میں مصروف ہیں۔ فیصل آباد کے سیاستدانوں کی بڑی تعداد نظام سے خوفزدہ اور خفیہ تجوریوں اور صندوقوں میں نقد رقوم محفوظ کرنے میں جتی ہوئی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد کی سیاسی شخصیات کی اپنی دولت بنکوں میں غیرمحفوظ سمجھتے ہیں اورخفیہ مقامات…

Read More