فیصل آباد سے رجسٹرڈ واحد سیاسی پارٹی کا سربراہ کنگلا نکلا

فیصل آباد(نیوزلائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی پارٹیوں میں سے صرف ایک ہی ایسی ہے جس کا ہیڈآفس فیصل آباد میں ہے۔اور اس سیاسی جماعت کاسربراہ بھی انتہائی کنگلا ثابت ہوا۔ دو حلقوں سے الیکشن میں کودنے والے اس سیاسی جماعت کے سربراہ کی آمدن اتنی کم ہے کہ وہ خود اس کی جماعت کے کارکن حیران ہیں کہ الیکشن میں حصہ کیسے لیں گے اور اخراجات کیسے پورے کریں گے۔نیوزلائن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے صرف ایک جماعت کا ہیڈ آفس…

Read More