الیکشن کیلئے تعینات تھانیدار کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کرنے لگے

فیصل آباد (عاطف چوہدری) پولیس افسران کی مبینہ ملی بھگت سے ضلع بھر کے پولیس اسٹیشنز میں بھاری پیمانے پر کرپشن ہونے کا انکشاف ہوا ہے، الیکشن تعیناتی کا بہانہ بنا کر نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز اور محرران موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے کھلے عام ،، مک مکا اور رشوت،، لینے میں مصروف ہیں، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کی بجائے تھانوں میں انھیں پورا پروٹوکول دیا جا رہا ہے، گزشتہ دنوں دو تھانوں کی پولیس نے کرپشن کے عالمی ریکارڈ توڑے ہوئے ڈکیتی کی ملزمہ…

Read More

این اے 103 فیصل آباد: آزاد امیدوار مرزا محمد احمد نے خود کشی کر لی

فیصل آباد (نیوزلائن) فیصل آباد این اے 103 تاندلیانوالہ سے آزاد امیدوار مرزا محمد احمد نے اپنے بیٹوں کی طرف سے حمایت نہ ملنے پر خود کشی کر لی۔ امیدوار کے مرنے کے بعد حلقے میں الیکشن ملتوی کر دیئے گئے۔ تاندلیانوالہ میں سیاسی جنون نے امیدوار کی جان لے لی، این اے 103 اور پی پی 103 سے آزاد امیدوار مرزا محمد احمد کے بیٹوں نے حمایت سے انکار کر دیا۔ بیٹوں کے انکار اور گھر سے مخالفت ہونے پر امیدوار نے خود کو گولی مار کر خود کشی…

Read More

این اے 102: طلال کا مستقبل سوالیہ نشان‘ پی پی پی بھی گیم میں موجود

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 102میں دلچسپ مقابلہ کی توقع کی جارہی ہے۔ اس حلقے سے الیکشن 2013میں کامیاب ہونیوالے سابق وزیر مملکت اور مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرطلال بدر چوہدری کا مستقبل توہین عدالت کیس کی وجہ سے سوالیہ نشان بنا ہوا ہے۔ حلقے میں طلال کے مخدوش مستبقل کی دور دور تک گونج ہے۔توہین عدالت کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ محفوظ کرچکی ہے اور قانونی ماہرین امکان ظاہر کررہے ہیں کہ اس میں کم سے کم سزا بھی طلال چوہدری کو…

Read More