سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں بوگس بھرتی کی سازش پکڑی گئی

فیصل آباد(نیوزلائن) ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم نے سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں بوگس برتی کی سازش پکڑ لی۔ وگاقی تحقیقاتی ادارے نے سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں کانسٹیبل بھرتی کے امتحانی سنٹرمیں چھاپہ مار کر جعلی امیدواروں سے امتحان لینے والے چیف سپروائزر انچارج اور تین جعلی امیدواروں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔جبکہ گیارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔نیوزلائن کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے ساجد اکرم نے ایک اطلاع پر سینٹرل ٹریننگ سنٹر ایم سی ہائر سیکنڈری سکول غلام محمد آباد کے امتحانی سنٹر…

Read More

اوپر کادباؤ‘ حساس اداروں نے رانا ثناء اللہ کا رازدار ساتھی چھوڑ دیا

فیصل آباد(نیوزلائن)حساس اداروں نے کئی گھنٹے کی پوچھ کے بعد رانا ثناء اللہ کے رازدار ساتھی اشفاق چاچو کو رہا کر دیا۔حساس اداروں نے اشفاق چاچو کا موبائل فون قبضے میں لے لیا۔اشفاق چاچو کی رہائی ایک اعلیٰ سطح کی سفارش کا نتیجہ قرار دی جارہی ہے۔نیوزلائن کے مطابق حساس اداروں نے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں کے قریبی اور رازدار ساتھی اشفاق چاچو کو کئی گھنٹے حراست میں رکھنے اور پوچھ گچھ کرنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اشفاق چاچو سے رانا ثناء اللہ…

Read More

حساس اداروں نے رانا ثناء اللہ کے’’رازدار‘‘ساتھی کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(نیوزلائن)صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے قریبی اور رازدار ساتھی اشفاق چاچو کو حساس اداروں نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق اشفاق چاچو کے کینال روڈ پر اپنے گھر جاتے ہوئے سفید کپڑوں میں ایک حساس ادارے کی ٹیم نے روکا اور گن مین سمیت حراست میں لے لیا۔ عینی شاہدین کے مطابق اشفاق چاچو اور اس کے گن مین کو حساس اداروں کی ٹیم نے زبردستی انکی گاڑی سے نکالا اور اپنی کار میں ڈال کر کینال روڈ پر ہی نکل گئے۔ بعد ازاں رات…

Read More