سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں بوگس بھرتی کی سازش پکڑی گئی

فیصل آباد(نیوزلائن) ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم نے سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں بوگس برتی کی سازش پکڑ لی۔ وگاقی تحقیقاتی ادارے نے سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں کانسٹیبل بھرتی کے امتحانی سنٹرمیں چھاپہ مار کر جعلی امیدواروں سے امتحان لینے والے چیف سپروائزر انچارج اور تین جعلی امیدواروں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔جبکہ گیارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔نیوزلائن کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے ساجد اکرم نے ایک اطلاع پر سینٹرل ٹریننگ سنٹر ایم سی ہائر سیکنڈری سکول غلام محمد آباد کے امتحانی سنٹر…

Read More