جیو اور جنگ گروپ کی چھتر چھایہ تلے ’’ہم نیوز‘‘ کا آغاز

فیصل آباد(احمد یٰسین)پاکستان کے بڑے میڈیا ٹائیکون جنگ گروپ نے جیو کے بعد ہم نیوز کے نام سے ایک نیا نیوز چینل مسابقتی میدان میں اتارنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ کچھ طاقتوں کو خاص پیغام دینے کیلئے ’’ہم نیوز‘‘ کو بظاہر ایک الگ ادارہ بتایا جا رہا ہے جبکہ اس کی نیوز پالیسی اور ایڈیٹوریل کنترول جنگ گروپ کے مالکان کے ہاتھوں میں ہی ہوگا۔نیوزلائن کے مطابق پاکستان میں میڈیا مسابقت کو نئی جہت دینے کیلئے جنگ گروپ نے ایک نیا نیوز چینل میدان میں اتارنے کی تیاریاں…

Read More

نامعلوم ہاتھ سرگرم: فیصل آباد میں جیو کی نشریات بند

فیصل آباد(احمد یٰسین)نامعلوم طاقتور ہاتھ کی مداخلت کی بناء پرفیصل آباد سمیت ملک بھر میں جیو گروپ کے تمام چینلز کی نشریات کیبل پر روک دی گئی ہے ۔ جیونیوز سمیت جیوگروپ کے تمام چینلز کی نشریات روکے جانے میں پیمرا اور دیگر اداروں کے ملوث ہونے کی کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں ملک کے ایک بڑے میڈیا گروپ ’’جنگ و جیو‘‘ کے چینل جیو نیوز‘ جیو انٹرٹینمنٹ ‘ جیو سپر‘ جیو تیز‘ جیو کہانی کیبل پر مکمل طور بند کروا دئیے گئے ہیں۔صرف…

Read More