قومی و صوبائی حلقوں کے نمبر تبدیل‘ صوبائی حلقہ بندیوں میں ردوبدل

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد شہر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے نمبر کلاک وائز ہونے کی وجہ سے تمام حلقوں کی نمبر بدل دئیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی حلقہ بندیوں میں ردوبدل نہیں ہوا تاہم صوبائی اسمبلی کے حلقوں کی حلقہ بندیوں میں بھی ردوبدل کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد شہر کے چار قومی اسمبلی کے حلقوں کی حلقہ بندیاں وہی رکھی گئی ہیں جو عارضی حلقہ بندیوں میں تھیں۔ حد بندیوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔…

Read More

فیصل آباد پارکنگ کمپنی کی ایم ڈی ڈبل تنخواہ وصول کرتی رہیں

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد پارکنگ کمپنی کی ایم ڈی کا فراڈ بے نقاب‘ دوہری تنخواہ ‘لاکھوں روپے کی اضافی مراعات لیتی رہیں۔ معاملہ سپریم کورٹ تک جا پہنچا مگر سفارشی ایم ڈی کو ہٹانے کیلئے حکومت تیار نہیں ہورہی۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد پارکنگ کمپنی کی ایم ڈی ام لیلیٰ نقوی کے حوالے سے سامنے آچکا ہے کہ ان کی فیصل آباد پارکنگ کمپنی میں تعیناتی ہی غلط طریقے سے ہوئی ہے۔ متعلقہ اداروں کے این اوسی کے بغیر سابق ڈی سی او نورالامین مینگل نے غیرقانونی طریقے سے انہیں…

Read More