صحافت یا کاروبار: فیصل آباد میں تمام اخبارات کے بیورو فروخت

فیصل آباد(ندیم شہزاد )فیصل آباد میں تمام اخبارات اور ٹی وی چینل کے بیوروز برائے فروخت اور لوٹ مار کی کھلی اجازت ہے۔تمام قومی اخبارات اور چھوٹے بڑے تمام ٹی وی چینل صحافت کو بھلائے بیٹھے ہیں اور صحافت کے نام پر کھلے عام کاروبار سجائے بیٹھے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق کوئی ایک بھی اخبار یا ٹی وی چینل ایسا نہیں ہے جو اپنے تمام نمائندوں اور ورکرز کو تنخواہیں دے رہا ہو۔ چند اخبار یا ٹی وی چینل شہر کی حد تک اپنے انتہائی کم تعداد میں ورکرز کو…

Read More

صحافت ہے کہاں:سچ کا پرچار کرنے والے جھوٹ کے علمبردار

صرف فیصل آباد ہی کیا پاکستان بھر میں ٹی وی چینلوں پر اور اخبارات میں سچ سچ سچ کی گردان مل رہی ہے۔ میڈیا احتساب اور کرپشن کے خاتمے کے نعرے لگا لگا کر سیاسی جماعتوں ‘ حکومتوں اور عوام کا جینا دوبھر کئے ہوئے ہے۔ پی ٹی آئی کرپشن کے خلاف اور احتساب کے حق میں سب سے زیادہ نعرہ زن ہے مگر سچ ہے کہ کہیں نظر نہیں آرہا۔ پی ٹی آئی کے سچ کے نعرے بھی صرف زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں ہیں۔ پاکستان کے…

Read More