صحافت ہے کہاں:سچ کا پرچار کرنے والے جھوٹ کے علمبردار

صرف فیصل آباد ہی کیا پاکستان بھر میں ٹی وی چینلوں پر اور اخبارات میں سچ سچ سچ کی گردان مل رہی ہے۔ میڈیا احتساب اور کرپشن کے خاتمے کے نعرے لگا لگا کر سیاسی جماعتوں ‘ حکومتوں اور عوام کا جینا دوبھر کئے ہوئے ہے۔ پی ٹی آئی کرپشن کے خلاف اور احتساب کے حق میں سب سے زیادہ نعرہ زن ہے مگر سچ ہے کہ کہیں نظر نہیں آرہا۔ پی ٹی آئی کے سچ کے نعرے بھی صرف زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں ہیں۔ پاکستان کے…

Read More

نہری پانی چوری کرنے والوں کو جیل بھجوانے کا حکم

فیصل آباد (نیوزلائن) ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے کہا ہے کہ پانی چوری کرنے والے عناصر سے سخت طریقے سے نمٹا جائے اوراس فعل میں ملوث عناصر کے خلاف مقدمات کے اندراج کے ساتھ انہیں جیل بھجوائیں۔انہوں نے ضلع میں نہری پانی کی چوری کے واقعات کی سختی سے روک تھام کیلئے متعلقہ محکموں کو حکم دیا ہے کہ نہری نظام کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ کریں اور ایسی وارداتوں میں ملوث عناصر کوقانون کے شکنجے میں لائیں۔انہوں نے یہ ہدایت ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس میں اسسٹنٹ…

Read More

جھنگ ‘تحریک انصاف کی الیکشن میں اپ سیٹ کی تیاری

جھنگ (نیوزلائن)پی ٹی آئی نے جھنگ میں بڑا اپ سیٹ کرنے کا انتظام کر لیا۔ امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیرعابدہ حسین کوشاہ جیونہ کی بجائے جھنگ شہر کے حلقے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اکرم شیخ کے مقابل الیکشن لڑانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ عابدہ حسین نے بھی حامی بھر لی۔ نیوزلائن کے مطابق معروف سیاسی رہنما عابدہ حسین پی پی پی سے عملی طور پر کنارہ کشی اختیار کر چکی ہیں اور پی ٹی آئی قیادت سے ان کی نزدیکیاں زبان زد عام ہیں۔ عابدہ حسین…

Read More

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد’’ریاست کے اندر ریاست‘‘کیوں

فیصل آباد(نیوزلائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے حکام نے یونیورسٹی کو پاکستانی قوانین سے بالاتر ادارہ بنا ڈالا۔مملکت خداداد میں ریاست کے اندر ایک ریاست کی ایک بہترین مثال جامعہ زرعیہ فیصل آباد بن چکی ہے۔ 9سال سے زائد عرصہ سے یونیورسٹی کو ایسے چلایا جا رہا ہے جیسے یہاں پاکستان کا کوئی قانون لاگو ہی نہ ہوتا ہو۔جامعہ زرعیہ کو ایک الگ’’ ریاست ‘‘بنانے کا آغازساڑھے 9سال قبل پنجاب کی وزارت قانون نے کیا۔ وزیر قانون نے اپنے چہیتے کزن کو جامعہ زرعیہ کا وائس چانسلر لگوانے کیلئے قانون سے کھلواڑ…

Read More