فیصل آباد چیمبر آف کامرس کی 41قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا اعلان

فیصل آباد (نیوز لائن)فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں 41قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا اعلان کردیا گیا جن صنعتکاروں وتاجروں کو قائمہ کمیٹیوں کی ذمہ داریاں سونپی گئیں ہےں ان میں انجینئر رضوان اشرف کو اکا¶نٹس‘کاشف ضیاءکو ڈپلومیٹرک افیئر اینڈ انٹرنیشنل ٹریڈڈیلگیشن ‘سکندر حیات ایجوکیشن‘حاجی محمد سلیم ہوزری‘محمد امجد حج اینڈ عمرہ‘مزمل سلطان سکروٹنی‘رانا طالب حسین سائزنگ‘مرزا ہدایت ریلوے‘انجینئر بابر شہزاد اولڈ مشینری‘رانا حبیب الرحمان ٹیکنیکل ایجوکیشن‘انجینئر احمد حسن ریسرچ اینڈ ڈوپلیمنٹ سی پیک‘خواجہ نوید میڈیا ایڈورٹائزمنٹ ‘طالب حسین رانا ای او بی آئی اینڈ لیبر لاءز‘ڈاکٹر حبیب اسلم گابا ٹریننگ اینڈ ڈوپلیمنٹ‘شفیق حسین شاہ سوشل ویلفیئر جیل ریفارمز بیت المال‘جواد اصغر لاءاینڈ آرڈر اینڈ لائی زون پولیس اینڈ ایڈمنسٹریشن‘امجد علی امجد ایگریکلچر اینڈ الائیڈ انجینئرنگ سمیت دیگر کمیٹیوں کی ذمہ داریاں تاجروں وصنعتکاروں کو سونپی گئی ہے۔

Related posts