جھنگ ‘تحریک انصاف کی الیکشن میں اپ سیٹ کی تیاری

جھنگ (نیوزلائن)پی ٹی آئی نے جھنگ میں بڑا اپ سیٹ کرنے کا انتظام کر لیا۔ امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیرعابدہ حسین کوشاہ جیونہ کی بجائے جھنگ شہر کے حلقے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اکرم شیخ کے مقابل الیکشن لڑانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ عابدہ حسین نے بھی حامی بھر لی۔ نیوزلائن کے مطابق معروف سیاسی رہنما عابدہ حسین پی پی پی سے عملی طور پر کنارہ کشی اختیار کر چکی ہیں اور پی ٹی آئی قیادت سے ان کی نزدیکیاں زبان زد عام ہیں۔ عابدہ حسین…

Read More