عظیم صحافی رہنما شمس الاسلام ناز دنیا فانی سے رخصت ہو گئے

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد کے سینٸر صحافی اور پاکستان فیڈرل یونین یونین آف جرنلسٹس کے سابق سیکرٹری جنرل شمس الاسلام ناز اس دار فانی سے رکصت ہوگئے۔ سوموار کے روز اچانک حرکت قلب بند ہونے سے ان کی وفات ہوگئی۔ مرحوم آزادی اظہار کے داعی اور تمام عمر میڈیا ورکرز کے حقوق کیلٕٸے جدوجہد کرتے رہے۔ مرحوم کی عمر 64 برس تھی۔ انہوں نے سوگواران میں دو بیٹیوں اور اہلیہ کے علاوہ اپنے شاگردوں کی بڑی تعداد چھوڑی۔ وہ 44 برس سے شعبہ صحافت میں تھے۔ 25 سال…

Read More

میڈیا مافیا بے وزگاری کا سیلاب لے آیا: کوئی ریسکیو کیلئے تیار نہیں

میڈیا انڈسٹری کے بحران پر پاکستان کی حکومت اور میڈیا مالکان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی ، میڈیا مالکان کا جبر روز بروز بڑھ رہا ہے اور حکومت میڈیا کارکنوں کو اپنا شہری اور انہیں معاشی تحفظ فراہم کرنے کیلئے اپنے ریاستی فرض کی ادائیگی سے آنکھیں بند کئے ہوئے ہے ۔ یہ تبدیلی والی سرکار ہے اور تبدیلی کہیں دکھائی نہیں دیتی ؟ کیسے دکھائی دے ؟ تبدیلی کے عمل میں سارے کے سارے کیمیاوی عناصر وہی ہیں جو ماضی میں بھی حکومت سازی میں کلیدی کردار…

Read More

میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی: قانون سازی میں ورکرز کا تحفظ یقینی بنانے کا مطالبہ

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس نے وزیر اعظم پاکستان اور وفاقی وزیر اطلاعات سے مطالبہ کیا ہے کہ مجوزہ پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا مسودہ ورکرصحافیوں ‘ انکی نمائندہ تنظیموں اور حقیقی نمائندوں کو اعتماد میں لے کر تیار کیا جائے۔ میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے مسودہ کوقانون سازی سے قبل مالکان کی تنظیم اے پی این ایس اور مالکان کی ہی نمائندگی کرنے والی سی پی این ای کے علاوہ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس‘ ایپنک اور دیگر صحافتی تنظیموں کے ساتھ ساتھ فیصل آباد یونین…

Read More

فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کا اخباری مالکان کیخلاف تحریک کا اعلان

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس نے قوانین پامال کرنے اور رجسٹریشن آف پریس اینڈ پبلیکیشن آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے والے اخباری مالکان کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کیا ہے ۔ ایف یو جے کے صدر طاہر رشید اور جنرل سیکرٹری ندیم جاوید نے نئے سال کیلئے الیکشن نتائج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اخباری مالکان نے غیرقانونی چھانٹیاں کرکے‘ دفاتر کی غیرقانونی تالہ بندی کرکے ورکرز کو بے روزگار کرنے کا غیراخلاقی اور غیرقانونی کام شروع کررکھا ہے یہ صورتحال کسی صورت…

Read More

ایف یو جے الیکشن نتائج کا اعلان‘ طاہر رشید دوبارہ صدر منتخب

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کے نئے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایف یو جے کی الیکشن کمیٹی کے چیئرمین یونس چوہدری نے سال رواں کیلئے نئے عہدیداروں کے منتخب ہونے کا اعلان کیا۔ طاہر رشید دوسری مرتبہ یونین کے صدر منتخب قرار پائے۔ ندیم جاوید دوسری ٹرم کیلئے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ آصف غفار اور عفان جاوید نائب صدور ‘ ذیشان خان اور قمر مرزا جوائنٹ سیکرٹری جبکہ منظور عالم ایاز فنانس سیکرٹری کامیاب ہوئے۔حمیرا چوہدری‘ انتظار مہدی نگینہ‘ عرفان جہانگیر‘ میاں افتخار احمد‘…

Read More

فیصل آباد میں بھارتی سیٹ لائٹ چینلز چلانے کا دھندہ کھلے عام جاری

فیصل آباد (ندیم شہزاد) فیصل آباد میں انڈین ڈی ٹی ایچ چلانے ‘ فروخت کرنے اور انڈین ڈی ٹی ایچ کے چینلز کی شیئرنگ کا دھندہ کھلے عام جاری ہے۔ پیمرا حکام صورتحال سے آگاہ ہونے کے باوجود انڈین ڈی ٹی ایچ کا غیرقانونی دھندا کرنے والوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کررہے۔نیوز لائن کے مطابق فیصل آباد میں بڑے پیمانے پر انڈین ڈی ٹی ایچ کا دھندہ چلایا جارہا ہے۔ شہر میں انڈین ڈی ٹی ایچ ڈش کی فروخت کے متعدد مراکز موجود ہیں۔ ڈی ٹی ایچ جبکہ انڈیں ڈی…

Read More

فیصل آباد پریس کلب میں کتاب میلے کا انعقاد ‘ ڈی سی نے افتتاح کیا

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد پریس کلب میں کتاب میلے کا انعقاد کیا گیا۔ کتاب میلے کا اہتمام سوسائٹی فارریڈنگ اینڈ نالج کے اشتراک سے کیا گیا۔ افتتاح ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر نے کیا۔ وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر امین ناصر،ڈائریکٹر اینٹی کرپشن مہر شفقت اللہ مشتاق،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) طارق نیازی اور کلب کے عہدیدار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر نے کہا ہے کہ کتابیں انسان کی بہترین ساتھی اور علم وتحقیق…

Read More

چیف جسٹس کو سفارش کروانے پر جی این این کے مالکان کو معافی مانگنا پڑی

لاہور (نیوز لائن) جی این این ٹی وی چینل کے مالکان کو سپریم کورٹ میں زیر سماعت گورمے بیکری کیخلاف کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان کو’’ہتھ ہولا‘‘ رکھنے کی سفارش کروانے پر عدالت میں غیرمشروط معافی مانگنا پڑی۔ نیوزلائن کے مطابق گورمے بیکری کیخلاف سپریم کورٹ میں کیس زیرسماعت ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اپنی رپورٹ پیش کی تھی۔ کیس کی سماعت کے دوران ہی گورمے بیکری اور جی این این ٹی وی چینل کے مالکان نے اپنے چینل کے کچھ صحافیوں کے ذریعے…

Read More

پاکستان میں پہلی بار نجی نیوزچینل پر اشتہارات کے سرکاری ریٹ مقرر

فیصل آباد (نیوز لائن) پاکستان میں پہلی بار پرائیویٹ نیوز چینل کیلئے سرکاری ریٹ مقرر کردئیے گئے ہیں۔ پیمرا نے تمام نیوز چینلز کے ریٹ مقرر کرکے اس کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق پیمرا نے ریٹ لسٹ جاری کرنے کے ساتھ غیراعلانیہ طور پر نیوز چینلز کی کیٹگری بھی بنا دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے اور اس کا ریٹ بھی سب سے زیادہ مقرر کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کا ناپسندیدہ ترین چینل ہونے کے باوجود جیو…

Read More

سچ کا پرچار کرنیوالے جھوٹ کے علمبرداروں کا احتساب کون کریگا

احمد یٰسین کی صحافتی سچائیاں صرف فیصل آباد ہی کیا پاکستان بھر میں ٹی وی چینلوں پر اور اخبارات میں سچ سچ سچ کی گردان مل رہی ہے۔ میڈیا احتساب اور کرپشن کے خاتمے کے نعرے لگا لگا کر سیاسی جماعتوں ‘ حکومتوں اور عوام کا جینا دوبھر کئے ہوئے ہے۔ پی ٹی آئی کرپشن کے خلاف اور احتساب کے حق میں سب سے زیادہ نعرہ زن ہے اور اسی نعرے کیساتھ اقتدار کے ایوانوں تک پہنچ چکی ہے ۔مگر سچ ہے کہ کہیں نظر ہی نہیں آرہا۔ پی ٹی…

Read More