فیصل آباد میں جنرل پرویز مشرف کیخلاف تحریک اور شمس الاسلام ناز

شمس الاسلام ناز کی یاد میں۔۔۔۔قسط نمبر چھ تحریر : حامد یٰسین اگرچہ فیصل آباد کی صحافت اور صحافی جنرل پرویز مشرف کی آمریت ‘ سنسر شپ’ غیراعلانیہ سنسر شپ’ زرد صحافت کے جملوں جیسے حملے سے براہ راست متاثر نہیں ہوئے تھے مگر ملک بھر کے مجموعی حالات کے تناظر میں فیصل آباد میں جنرل پرویز مشرف کیخلاف موثر ترین آواز فیصل آباد سے بلند ہوئی۔ سال 2007میں ملک گیر تحریک چلی تھی مگرکوئی جھٹلا نہیں سکتا کہ سب سے موثر آواز فیصل آباد سے بلند ہوئی۔ اس کی…

Read More

تخلیقی کام کیلئے دباؤ سے پاک ماحول ناگزیر ہے’ تہمینہ افضل

فنون لطیفہ کسی بھی قوم’ علاقے اور ادارے کی پہچان ہوتے ہیں اور فنون لطیفہ کی ترویج کیلئے کام کرنے والے افراد اور ادارے قوموں کی شناخت بناتے ہیں۔موہنجو داڑو اور ہڑپہ کے کھنڈرات سے ملنے والے فنون لطیفہ کے شاہکار ہی ان قوموں کی شناخت ہیں او ربودوباش کا منظرنامہ پیش کرتے ہیں۔ پیرس کی شناخت اس کی فیشن انڈسٹری ہے تو مونا لیزا ایک زمانے سے فن مصوری کے شاہکارکے طور پر دنیا میں بھر میں اپنا منفرد مقام بنائے ہوئے ہے۔آثار قدیمہ ہوں یا جدیدہ فنون لطیفہ…

Read More

بیورو کریسی خوفزدہ’ کام کرنے کو تیار نہیں: کمشنر فیصل آباد محمود جاوید بھٹی

کمشنر فیصل آباد محمود جاوید بھٹی کا خصوصی انٹرویو بیورو کریسی جسے ”افسر شاہی” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے گورننس سسٹم کا اہم جزو ہے اور بیوروکریسی کے تعاون کے بغیر کوئی حکومت کامیاب نہیں ہو سکتی۔ تحریک انصاف کی حکومت آئی تو اسے پنجاب کے تخت پر تیس سال سے براجمان شریف فیملی کی ہمدرد بیوروکریسی کی صورت میں نظام کی کامیابی میں حائل ایک بڑی رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ ابتدائی چند ماہ کی ناکامیوں سے سبق لیتے ہوئے تحریک انصاف کی حکومت نے پنجاب میں…

Read More

تمناؤں اور خواہشات کو حقوق کا نام نہیں دیا جا سکتا: نازیہ سردار

شعور قوموں کا اثاثہ ہوتا ہے’ اور شعور و آگاہی کیلئے سول سوسائٹی کے سرگرم افراد کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔ انتہا پسندی کی سوچ رکھنے والوں معاشروں میں حقوق کے حوالے سے عوام میں آگہی کا کام کرنے کے راستے میں بہت سی رکاوٹیں آتی ہیں مگر سچ کا سفر کرنے والوں کو مصنوعی رکاٹوں سے ان کے راستے سے ہٹانا ممکن نہیں ہوتا۔ حقوق اور آگہی کی بات کرنا اس حوالے سے بھی مشکل ہے کہ اس کیلئے پہلے خود علم کا حصول یقینی…

Read More

ایف آئی اے فیصل آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالحفیظ چوہدری کا خصوصی انٹرویو

ملک میں قانون کی حکمرانی یقینی بنانے اور جرائم پیشہ عناصر کا قل قمع کرنے کے حوالے سے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کا کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ پولیس اور نیب کی طرح ایف آئی اے محدود سرکل میں کام کرنے والا ادارہ نہیں ہے بلکہ اس کا دائرہ کار بہت سے قوانین اور شعبوں کا احاطہ کرتا ہے۔ پولیس کی طرح صوبائی حدود اور نیب کی طرح قومی خزانے کو نقصان پہنچانے جیسے عوامل کی حدود بھی اس کی راہ میں حائل نہیں ہے۔ ایف آئی…

Read More

پی ٹی آئی عوام سے کئے وعدے بھولی نہیں’ جلد ریلیف دیگی: فردوس رائے

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن 2008کا تو بائیکاٹ کیا تھا تاہم الیکشن 2013 میں اسے عوامی پذیرائی ملی ۔ الیکشن کے حوالے سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا واضح مؤقف تھا کہ ان کا مینڈیٹ چرا کر مسلم لیگ ن کو دیا گیا ہے ۔ الیکشن کے بعد حکومت کیخلاف تحریک کا آغاز کیا تو متعدد دیگررہنماؤں کے علاوہ ایک خاتون لیڈر کا نام تسلسل کے ساتھ سنا جانے لگا۔پی ٹی آئی کی ہر تحریک ‘ ہر احتجاج ‘ ہر کارروائی میں یہ خاتون فرنٹ پر نظر…

Read More

امن کے بغیر ترقی کا خواب ممکن نہیں ہوسکتا: امینہ زمان

شعور قوموں کا اثاثہ ہوتا ہے’ اور عوامی سطح پر شعور و آگاہی کیلئے سول سوسائٹی کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا سکتا۔ این جی اوز کے حوالے سے اگرچہ عوام میں منفی خیالات پائے جاتے ہیں لیکن ان غیر سرکاری تنظیموں کے مثبت کردار کو بھی نظر انداز کرنا کسی طور ممکن نہیں۔ فیصل آباد میں سماج سدھار کارروائیوں اور پسے ہوئے طبقات کی مؤثر آواز کے طور پر ایک نام تسلسل کے ساتھ سنا جاتا ہے اور سماجی کارکنوں کی بہت بڑی تعداد ان کی آواز کے…

Read More

ایک لفظ بولے بغیر مشرف کی ”اصلی” جمہوریت کا فلسفہ سمجھا دیا

شمس الاسلام ناز کی یاد میں۔۔۔۔قسط نمبر چار مجھے بال کی کھال اتارنے اور ایشوز پر سوچنے کی عادت شمس الاسلام ناز نے ڈالی۔وہ مجھے سمجھانے کیلئے سوال پر سوال کرتے ۔ پھر میرے دئیے گئے جوابات کے باری باری جواب دیتے۔ معاملات کو گہرائی تک سوچنے اور پس منظر و پیش منظر کے تناظر میں سوچنے کی تلقین ۔ اس کا اغاز بھی انتہائی دلچسپ انداز میں ہوا۔ مرحوم غلام محی الدین میرا پہلی ملاقات سے ہی دوست بن گیا تھا۔ مجھے چھوٹے بھائیوں کی طرح سمجھنا لگا۔ پریس…

Read More

اور گورنر پنجاب ایک ہی طالبہ کو میڈل پہناتے پہناتے تھک گئے

تحریر : احمد یٰسین پنڈال مردوزن سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا ۔ سٹیج پر گورنر پنجاب محمد سرور موجود تھے۔ چوہدری محمد سرور کو صوبہ بھر کی یونیورسٹیوں کے چانسلر کی حیثیت اس اہم تقریب میں بلایا گیا تھا۔ سٹیج پر اعلان ہوا کہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے چانسلر کی حیثیت سے اب گورنر پنجاب ایک طالبہ کو گولڈ میڈل سے نوازیں گے۔ اس کے ساتھ ہی سٹیج پر ایک دھان پان سی لڑکی آئی۔ گورنر پنجاب نے اسے مبارک باد دی اور گولڈ میڈل پہنا دیا۔پنڈال میں…

Read More

یونیورسٹی کے ڈسپلن پر کوئی سمجھوتا نہیں کرسکتے: ڈاکٹر ندیم سہیل

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا سفر بطور ادارہ ایک سو بائیس ‘ بطور کالج پچانوے اور بطور جامعہ سترہ سال پہلے شروع ہوا۔ 1897 میں ایک پرائمری سکول کی حیثیت سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے ادارے کو 1924میں کالج بنایا گیا۔ ایک وقت تھا کہ گورنمنٹ کالج فیصل آباد کا ڈنکا پورے پنجاب میں بجتا تھا۔ یہاں کے ہونہار طلبہ نے ہر شعبہ زندگی میں ملک کا نام روشن کیا۔ سال 2002 میں سے یونیورسٹی کا درجہ دے کر ڈگری کے اجراء کا اختیار سونپ دیا گیا…

Read More